DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; British Pakistani Karam Dad passed away in Thathi due to coronavirus

کورونا وائرس میں مبتلا برطانیہ پلٹ ضعیف العمر شخص جاں بحق ہوگے

اسلام پورہ جبر نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم (محمد انجم ملک ) کورونا وائرس میں مبتلا برطانیہ پلٹ ضعیف العمر شخص جاں بحق ہوگے انتظامیہ نے تصدیق کر دی۔87 سالہ کرم داد یوسی تھاتھی کا رہائشی تھے ایک ہفتہ قبل برطانیہ سے واپسی پر سانس کی تکلیف پر نجی ہسپتال سے بے نظیر بھٹو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر ان کی موت واقع ہوئی۔جاں بحق ہونے والے ضعیف العمر کی تدفین کورونا پروٹوکول پر عمل کرتے ہوئے سخت حفاظتی اقدامات کے تحت کی جائے گی ہدایات جاری کر دی گئیں

Show More

Related Articles

Back to top button