20 November 2026DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com
Kallar Syedan Police Arrest Drug Dealer From Hardo Smot
کلرسیداں پولیس کی کارروائی، چکیالہ ہردو سموٹ منشیات فروش گرفتار

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, اکرام الحق قریشی،20نومبر2026)– کلرسیداں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش افضال عرف جالا سکنہ چکیالہ ہردو سموٹ کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 2200 گرام چرس برآمد کر لی۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کو میر گالہ منگرال کے مقام پر کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے منشیات قبضے میں لے کر ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی۔
Kallar Syedan (Pothwar.com – Ikram-ul-Haq Qureshi, November 20, 2026): Kallar Syedan Police arrested an alleged drug dealer and recovered 2,200 grams of hashish from his possession during an operation based on a tip-off from an informer.
According to police sources, the suspect, identified as Afzal alias Jala, a resident of Chakiala Hardo Smot, was arrested during a raid at Mirgala Mangral.
Police seized the narcotics and initiated legal proceedings against the accused under the relevant laws.
The police stated that the operation was part of their ongoing efforts to curb drug trafficking in the area.
جسٹس (ر) چوہدری محمد طارق کو چالیس سالہ خدمات پر ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کی جانب سے شیلڈ پیش
Rawalpindi District Bar Association Honours Retired Justice Chaudhry Muhammad Tariq for 40 Years of Service

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, اکرام الحق قریشی،20نومبر2026)–ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے صدر طارق محمود ساجد اعوان اور سیکرٹری قمر الحق خان نیازی نے لاہور ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جسٹس چوہدری محمد طارق کو چالیس گولڈن سال مکمل کرنے پر انہیں یو آر اوورز ہیرو کی شیلڈ پیش کی ہے یاد رہے جسٹس محمد طارق کا تعلق کلرسیداں کے موضع سموٹ سے ہے
Six Residents of Choa Khalsa Return Home After Performing Umrah, Receive Congratulations from Family and Friends
چوآ خالصہ کی چھ شخصیات عمرہ کی سعادت حاصل کرکے وطن واپس پہنچ گئیں، عزیز و اقارب کی مبارکباد




