12 November 2026DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; Famous Kabbadi and Transporter Raja Majeed Passed Away In Ghorra Rajgaan

کہوٹہ: گوہڑہ راجگان کے معروف کبڈی کھلاڑی اور ٹرانسپورٹر راجہ مجید انتقال کر گئے

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کو م کبیر احمد جنجوعہ،12نومبر2026)
کبڈی کے مایہ ناز کھلاڑی،کہوٹہ کی ممتازسیاسی، سماجی شخصیت و معروف ٹرانسپورٹر راجہ مجید آف گوہڑہ راجگان سپر د خاک، نمازے جنازہ میں، سابق وزیر اعظم پاکستان، ممبران اسمبلی،سابق بلدیاتی نمائندگان سمیت ہزاروں کی تعداد میں اہلیان علاقہ نے شرکت کی،تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماء چیئرمین راجہ ظفر بگہاروی کے بہنوئی، چیئرمین یوسی بیور راجہ محمد فیاض،راجہ ظہور آف گوہڑہ راجگان، راجہ خورشید آف گوہڑہ راجگان، راجہ شہزاد کے چچا جان، راجہ وقاص مجید، راجہ بلال مجید، راجہ اظہارمجید،راجہ امان مجید کے والد ماجد اور راجہ احتشام افضل کے ماموں جان کبڈی کے مایہ ناز کھلاڑی،کہوٹہ کی ممتازسیاسی، سماجی شخصیت و معروف ٹرانسپورٹر راجہ مجید آف گوہڑہ راجگان سپر د خاک کر دیے گے ان کا نمازے جنازہ سجادہ نشین دربا ر عالیہ بگہار شریف صاحبزادہ ڈاکٹر ساجد الرحمن نے پڑھائی،جبکہ نمازے جنازہ میں سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی، مسلم لیگ ن کے MPAراجہ صغیر احمد،سابق MNA غلام مرتضیٰ ستی، سابق MPA حلقہ پی پی سیون راجہ محمد علی،حلقہ PP7 کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت،ممتاز بزنس مین سپین بار سلونا راجہ سعید احمد،سابق وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی حافظ عثمان عباسی،سابق جنرل سیکرٹری ضلع راولپنڈی شوکت جنجوعہ،صدر مسلم لیگ ن MC کہوٹہ ڈاکٹر محمد عارف قریشی،مسلم لیگ ن یو تھ ونگ تحصیل کہوٹہ کے صدررفاقت جنجوعہ،وائس چیئرمین مرزا مسعود آف بٹالہ شریف،پی پی پی کے ضلعی رہنماء چوہدری ظہیر سلطان، سیکرٹری اطلاعات و نشریات PPPایم سی کہوٹہ سید عمران علی شاہ، راجہ عبداللہ ایڈووکیٹ، ایس پی سردار طیفور اختر، راجہ طارق عظیم جنجوعہ،بزرگ سیاسی و سماجی شخصیت راجہ محمد جاوید آف سکوٹ سابق امیدوار برائے چیئرمین یوسی دوبیرن کلاں،محمد انور ستی، ماسٹر ابرابر جنجوعہ، راجہ خالد جنجوعہ،راجہ افتخار آف سہنسہ، بابو راجہ ظفر اقبال آف ممیام، خضر حیات ستی،کونسلر راجہ عباس پپو،راجہ آذان جمیل جنجوعہ،راشد مبارک عباسی، قاری عبدالرحیم، راجہ تنویر بنارس،سردار منیب الرحمن ڈھوک گرمالہ یوسی ہوتھلہ، معروف ثناخواں حافظ فیاض عباسی،جابر کیانی آف کلیال، راجہ نذاکت آف کانگڑھ، پاپا پرویز، سابق ممبران ایم سی کہوٹہ ملک غلام مرتضیٰ،قاضی عبد القیوم، راجہ فیصل عزیز،سابق چیئرمین راجہ شوکت حسین،راجہ رفعت مواڑہ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ سمیت ہزاروں کی تعداد میں عوا م علاقہ نے شرکت کی۔

Mator (Kabir Ahmed Janjua, Pothwar.com, November 10, 2026): Raja Majeed of Gohra Rajgan, a renowned kabaddi player, prominent political and social figure, and well-known transport businessman from Kahuta, was laid to rest amid a large gathering of mourners.

His funeral prayer was led by Pir of Darbar Aalia Baghhar Sharif, Sahibzada Dr Sajid-ur-Rehman. Former Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi, MPA Raja Sagheer Ahmed, former MNA Ghulam Murtaza Satti, former MPA Raja Muhammad Ali, political and social figures, and thousands of people from the surrounding areas attended the funeral.

The deceased was the brother-in-law of PML-N leader Raja Zafar Baghharvi and the father of Raja Waqas Majeed, Raja Bilal Majeed, Raja Izhar Majeed and Raja Aman Majeed. His passing was widely mourned across the area.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button