08 November 2026DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan: Three Motorcyclists Injured in Serious Road Accident

کلرسیداں: ٹریفک حادثے میں تین موٹر سائیکل سوار زخمی، تشویشناک حالت میں راولپنڈی منتقل

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, اکرام الحق قریشی،08نومبر2026)–ٹریفک حادثہ میں تین موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گئے جنہیں ٹی ایچ کیو ہسپتال کلرسیداں سے ابتدائی طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت میں راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔ ٹریفک کا یہ حادثہ محمد شہزاد نامی موٹر سائیکل سوار کے ٹرن کرنے کی وجہ سے پیش آیا جس کے نتیجے میں محمد عماد اور اسکا ساتھی محمد شہزاد موٹر سائیکل کیساتھ ٹکرانے سے شدید زخمی ہوگئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی گاڑی موقع پر پہنچ گئی جس نے تینوں زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال سے ڈی ایچ کیو ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہسپتال انتظامیہ کے مطابق تینوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

Kallar Syedan (Pothwar.com – Ikram ul Haq Qureshi, November 8, 2026): Three motorcyclists were seriously injured in a road accident in Kallar Syedan and were shifted to Rawalpindi after receiving initial medical treatment at the Tehsil Headquarters (THQ) Hospital Kallar Syedan.

According to details, the accident occurred when a motorcyclist, identified as Muhammad Shehzad, made a turn, resulting in a collision involving Muhammad Imad and his companion, Muhammad Shehzad. All three sustained serious injuries.

Immediately after receiving information about the incident, a Rescue 1122 team reached the scene and shifted the injured to THQ Hospital Kallar Syedan for initial medical assistance. They were subsequently referred to the District Headquarters (DHQ) Hospital Rawalpindi due to their critical condition.

According to the hospital administration, the condition of all three injured persons remains critical.

سابق سیکرٹری کلر بار چوہدری اسد قیوم ایڈووکیٹ اور راجہ عبید الرحمن رشتہ ازدواج میں منسلک، دعوت ولیمہ میں اہم شخصیات کی شرکت

Former Kallar Bar Secretary Chaudhry Asad Qayyum, Advocate and Raja Ubaid ur Rehman Tie the Knot; wedding reception attended by Prominent Personalities

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, اکرام الحق قریشی،08نومبر2026)–ڈھوک بلندیاں چوآخالصہ کے معروف زمیندار چوہدری عبدالقیوم کے فرزند کلر بار کے سابق سیکرٹری چوھدری اسد قیوم ایڈووکیٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے دعوت ولیمہ میں وفاقی ایڈیشنل سیکرٹری مرزا ابرار احمد،سابق رکن پنجاب اسمبلی محمود شوکت بھٹی،راجہ خرم پرویز،دربار حسینی چوآخالصہ کے سجادہ نشین مخدوم سید حسن ناصر نقوی،پیر سید راحت علی شاہ،سید عدنان نقوی،تحصیلدار ظفر اقبال،راجہ قمر مسعود،چوہدری ظہیر محمود،ظفر مغل،ارشد تبریز ایڈووکیٹ،راجہ گلفراز احمد ایڈووکیٹ، ملک ساجد یاسین ایڈووکیٹ،چوہدری اعجاز گجر ایڈووکیٹ، راجہ عمیر کیانی ایڈو وکیٹ،یاسر بشیر راجہ ایڈووکیٹ،راجہ سمیر ایڈووکیٹ،مرزا نعیم احمد،راجہ نوید سجاد، راجہ محمد جمیل،راجہ محمد نوید،قاضی سہیل افتخار،نمبردار چوھدری تصور حسین،ماسٹر محمد رمضان،
چوہدری وقاص گجر،راجہ ندیم ایڈوکیٹ،ملازم جعفری،ملک عمر، چوہدری خرم کلیال، ماسٹر ندیم،حاجی ریاض قدیر، ملک طارق،ملک الطاف،الحاج غلام ظہیر، قاضی امجد محبوب، شیخ محمد حنیف، چوہدری عبد الجلیل،شیخ میثم کربلائی،شیخ تیمور قدوس،احسان الحق قریشی،چوہدری عرفان ایڈووکیٹ،عامر بھٹی ایڈوکیٹ،سردار عاطف، عمیر بھٹی ایڈووکیٹ، چوہدری تنویر اختر، چوہدری محمد اشفاق، صوفی جمیل اختر،نعیم جاوید راجہ،ملک ساجد، حاجی محمد خورشید و دیگر نے شرکت کی۔

Raja Ubaid ur Rehman, Son of Raja Azhar Mahmood, Gets Married; Wedding Reception Attended by Friends and Family

راجہ اظہر محمود کے فرزند راجہ عبید الرحمن رشتہ ازدواج میں منسلک، دعوت ولیمہ میں عزیز و اقارب اور عمائدین کی شرکت

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, اکرام الحق قریشی،08نومبر2026)–راجہ اظہر محمود کے فرزند راجہ عبید الرحمن رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے دعوت ولیمہ میں شاہد بھٹی،چوہدری خرم، چوہدری شاہ امیر،راجہ محمد رزاق،راجہ محبوب حسین،راجہ محمد ایاز،راجہ محمد سعید۔راجہ محمد مقیت،راجہ امجد حسین،راجہ ارشد محمود،راجہ عدیل،راجہ شفیق الرحمن،راجہ فرقان شفیق،راجہ وقاص،راجہ بلال، چوہدری احسن،راجہ نعما ن امجد،راجہ عثمان،چوہدری عبدالصبور،چوہدری ظہیر،راجہ امجد،راجہ وارث،راجہ عاصم سمیت دیگر نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button