کلرسیداں(پوٹھوار ڈاٹ کام، 26 اکتوبر 2026،اکرام الحق قریشی) —کرائم رپورٹر آصف شاہ کو دھمکیاں دینے والا روات پولیس کی بحریہ چوکی میں تعنیات پولیس اہلکار فرحت ثقلین معطل۔یہ طویل مدت سے یہاں تعنیات تھا اور آصف شاہ بطور صحافی اس کی سرگرمیوں پر مبنی خبریں فائل کرتے تھے جس پر اس نے آصف شاہ کو فون کر کے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں جس کے پولیس حکام نے اسے معطل کرکے انکوائری کا حکم دیا ہے صحافیوں نے کہا کہ پولیس اہلکار کی معطلی کافی نہیں بلکہ اس کی یہاں تعنیاتی اور لوگوں سے روابط کی بھی انکوائری کی جائے۔
Kallar Syedan (Pothwar.com, October 26, 2026 — Ikram-ul-Haq Qureshi): Police officer Farhat Saqlain, posted at the Bahria Police Post under Rawat Police Station, has been suspended following allegations that he threatened crime reporter Asif Shah with serious consequences over news reports concerning his activities.
According to details, Farhat Saqlain had been posted at the police post for an extended period. Journalist Asif Shah had been reporting on the officer’s activities as part of his professional duties. The officer allegedly contacted the journalist by telephone and threatened him with serious consequences, prompting the matter to be brought to the attention of police authorities.
Following the incident, senior police officials suspended the officer and ordered an inquiry into the allegations.
Journalists have welcomed the action but maintained that the officer’s suspension alone is insufficient. They have called for a comprehensive investigation into the length of his posting at the Bahria Police Post and his connections and dealings with members of the public.
The journalists stressed that the inquiry should establish whether any irregularities occurred during his posting and ensure that the matter is investigated transparently and impartially.
They also emphasised that journalists must be able to carry out their professional responsibilities and report on matters of public interest without facing threats or intimidation.
The inquiry is expected to examine the allegations against the suspended officer and determine whether further departmental action is warranted.
کلرسیداں میں پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کی کارروائیاں، نان کسٹم پیڈ سگریٹ کی 590 ڈبیاں اور شراب کی بوتلیں برآمد
Punjab Highway Patrol Seizes 590 Packs of Non-Custom-Paid Cigarettes, Recovers Liquor Bottles in Kallar Syedan
کلرسیداں(پوٹھوار ڈاٹ کام، 26 اکتوبر 2026،اکرام الحق قریشی) — پنجاب ہائی وے پٹرولنگ چیک پوسٹ شاہ خاکی کے انچارج سب انسپکٹر افضال محمود اور اے ایس آئی جہانگیر افضل بھٹی نے ناکہ بندی کے دوران حبیب اللہ ولد رحمت اللہ کے قبضے سے نان کسٹم پیڈ سگریٹ کی 59 عدد سٹک، جن میں مجموعی طور پر 590 ڈبیاں شامل تھیں، برآمد کر لیں،پولیس کے مطابق ملزم مردان کا رہائشی ہے اور گزشتہ پانچ برسوں سے ڈڈیال آزاد کشمیر رہ رہا ہے ہے۔ برآمد شدہ سگریٹ اور ملزم کو مزید قانونی کارروائی کے لیے کسٹم آفیسر علی آفتاب کے حوالے کر دیا گیا۔دریں اثناء ڈڈیال آزاد کشمیر کی جانب سے آنے والی کار نمبر BZJ-699 کو روک کر تلاشی لی گئی تو گاڑی کے ڈرائیور اسامہ کے قبضے سے ایک عدد بوتل برآمد ہوئی جبکہ تیسری کارروائی کے دوران فواد خان ولد تاج محمد کے قبضے سے بھی شراب کی بوتل برآمد کر لی۔
Punjab Highway Patrol Arrests Court-Proclaimed Fugitive Wanted in 2023 Arms Ordinance Case
چوک پنڈوری میں پٹرولنگ پولیس کی کارروائی، اسلحہ آرڈیننس کیس میں 2023 سے مطلوب اشتہاری گرفتار
کلرسیداں(پوٹھوار ڈاٹ کام، 26 اکتوبر 2026،اکرام الحق قریشی) —پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس چوکپنڈوری کے اے ایس آئی خرم قریشی نے چوکی چوک پنڈوری کی حدود میں معمول کی چیکنگ کے دوران مشکوک شخص علی احتشام ولد جاوید اختر اقبال (سکنہ چک بیڑالہ، چکوال کو روکا اور ایپ کے ذریعے شناختی کوائف کی تصدیق کرنے پر معلوم ہوا کہ مذکورہ ملزم تھانہ والبرٹن کے مقدمہ پنجاب آرمز آرڈیننس کے تحت سال 2023 سے عدالت کا اشتہاری چلا آ رہا تھا۔پیٹرولنگ پولیس نے مفرور ملزم علی احتشام کو فوری حراست میں لے کر قانونی کارروائی کی تکمیل کے لیے تھانہ کلر سیداں کے ڈیوٹی افسر کے حوالے کر دیا۔
Muneeb Javed, Son of Kallar Syedan Press Club Chairman Javed Iqbal, Ties the Knot
پریس کلب کلرسیداں کے چیئرمین جاوید اقبال کے صاحبزادے منیب جاوید رشتہ ازدواج میں منسلک
کلرسیداں(پوٹھوار ڈاٹ کام، 26 اکتوبر 2026،اکرام الحق قریشی) — پریس کلب کلر سیداں کے چیئرمین جاوید اقبال کے فرزند منیب جاوید رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔دعوت ولیمہ میں سابق ارکان اسمبلی راجہ جاوید اخلاص،محمود شوکت بھٹی،محمد زبیر کیانی،چوھدری شفقت محمود،راجہ ندیم احمد، چوہدری شفقت محمود، محمد اعجاز بٹ،محمد ظریف راجا،چوھدری ضیارب منہاس،شیخ حسن ریاض، مولانا احسان اللہ چکیالوی، بیرسٹر احمد صغیر راجہ،راجہ ظفر محمود، حاجی اخلاق حسین، چوہدری زین العابدین عباس،عابد زاہدی،عاطف اعجاز بٹ، جنید بھٹی، ملک زبیر، ٹھیکیدار لطیف بھٹی، چوہدری فیصل حفیظ، شیخ سلیمان شمسی، شیخ حسن سرائیکی، ملک فیاض سندھو،شیخ خورشید احمد،سید مداح حسین شاہ،ماسٹر عںدالمجید، جبران صفدر کیانی، چوہدری طارق تاج، بشارت جنجوعہ، شیخ شعور احمد،شیخ سلمان شمسی،احمد صغیر راجہ، عمران نواب،عمر ظفیر،ناصر سعید، صوبیدار غلام ربانی، چوہدری محمد ایاز گجر، انوار الحق،عثمان وڑائچ، حاجی صغیر بھولا، چوہدری نعیم بنارس، ہمایوں خان کیانی، حاجی ریاست حسین، شیخ ظفر جاوید،تنویر شیرازی،شیخ توقیر احمد،چوھدری کاشف محمود،راجہ ذوالفقار ساجد سمیت صحافیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔