11 October 2026DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com
Kallar Syedan; Teenage Hassanain Shah Dies of Gunshot Wound in Dhok Mughlan Near Takal
کلرسیداں کے نواحی علاقے ڈھوک مغلاں میں 17 سالہ حسنین شاہ گولی لگنے سے جاں بحق

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |11 اکتوبر2026)—17 سالہ نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ یہ واقعہ یوسی چوآخالصہ کی ڈھوک مغلاں موقع ٹکال میں پیش آیا جہاں 17 حسنین شاہ ولد عمران شاہ اپنے گھر موجود تھا پستول اس کے پاس تھا اس نے خود پر فائر کرکے زندگی کا خاتمہ کر لیا اس کے والد کو دو برس قبل قتل کردیا گیا تھا اس کی والدہ بھی وفات پا چکی ہیں۔زخمی حالت میں حسنین کو ہسپتال ٹی ایچ کیو ہسپتال کلرسیداں لایا گیا جہاں ڈاکٹر نے اس کی موت کی تصدیق کردی۔




