26 September 2026DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com
Gujar Khan; Mother of Malik Wajahat and Sister of Malik Fayyaz, Shahbaz and Riaz Sandhu Laid to Rest
ملک وجاہت کی والدہ اور ملک فیاض، شہباز و ریاض سندھو کی ہمشیرہ سپردِ خاک

گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 26 ستمبر 2026): فرانس کے دارالحکومت پیرس میں مقیم ملک وجاہت کی والدہ محترمہ اور ملک فیاض سندھو،ملک شہباز سندھو،ملک ریاض سندھو کی ہمشیرہ کو سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں سابق ارکان اسمبلی راجہ جاوید اخلاص،چوہدری ساجد گجر،جمیل احمدہاشمی، مرزا زمان رضا،شاہد صراف،چوہدری خرم ریاض،مولانا احسان اللہ چکیالوی،راجہ جہانگیر اختر بھٹی،راجہ عبد الجبار بھٹی،محمد ظریف راجا،چوہدری توقیر اسلم،مسعود احمد بھٹی،حاجی اخلاق حسین،راجہ ظفر محمود، شیخ حسن سرائیکی، شاہد جمیل عباسی،راجہ سہیل کیانی،جاوید چشتی ایڈووکیٹ،امیر افضل قریشی،مبین قریشی ایڈووکیٹ،راجہ طارق رتالہ،قاضی شوکت محمود،ملک عنصر محمود،احمد نواز کھوکھر،راجہ حمید سلیم،نصیر اختر بھٹی، راجہ ذوالفقار ساجد، ریٹائرڈ ایس پی اشفاق مغل،تنویر شیرازی،راجہ صفدر کیانی،چوہدری لالہ محمد رسول،چوہدری طارق تاج،محمد شاہین، چوھدری کلیم رسول، اکرام الحق قریشی،شیخ ذوالفقار احمد و دیگر نے شرکت کی۔




