22 September 2026DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com
Kallar Syedan: PPP Stands Firmly with Party Leadership, Youth Must Be Brought Forward, M Ejaz Butt
کلرسیداں: پیپلز پارٹی قیادت کے ساتھ کھڑی ہے، نوجوانوں کو سیاسی میدان میں آگے لانا ہوگا، محمد اعجاز بٹ

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |22 ستمبر 2026)—پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل کلرسیداں کے صدر محمد اعجاز بٹ نے کہا کہ ہم سب اپنی پارٹی قیادت کے ساتھ کھڑے ہیں پی ٹی آئی کے پروپیگنڈے کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں بھی نوجوانوں کو تیار کرنا ہو گا،انہوں نے بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی حکومتی اتحادی ہے تو یہ ترقیاتی گرانٹس میں بھی اپنا حصہ طلب کرے تاکہ تاکہ مسائل کم ہو سکیں،جنرل سیکرٹری راجہ سمیر ایڈووکیٹ نے کہا کہ عوام آج بھی مساہل کے حل کے لیئے پیپلز پارٹی کی جانب دیکھ رہے ہیں ہمیں کسی کی بیساکھیاں بننے کی بجائے اپنی جماعت پر توجہ دینی چاہیے ہمارے نوجوان باصلاحیت ہیں ہمیں نوجوانوں کو آگے لانا ہو گا،پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات اظہر محمود بھٹی نے کہا کہ ملک اقتصادی اور معاشی طور پر تباہ ہے نااہل ٹولہ اقتدار کے نشے میں عیا شیوں میں مصروف ہے کسان مر گئے ان کا کوئی پرسان احوال نہیں انہوں نے کہا کہ کلرسیداں میں مسلم لیگ ن کی نااہلیوں سے جو خلا پیدا ہوا اسے پیپلز پارٹی پر کر سکتی ہے مسلم لیگ ن حالات کا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتی قوم کی واحد امید بلاول بھٹو زرداری ہیں اس موقع پر سیکرٹری اطلاعات بدر بشیر،راجہ حسنات، عاطف اعجاز،نوید اختر مغل،راجہ عمیر کیانی ایڈووکیٹ،طاہر شاہ،شیخ کامران و دیگر نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع پر بلاول بھٹو بھٹو کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔

Kallar Syedan (Pothwar.com — Ikram-ul-Haq Qureshi, September 22, 2026): Pakistan Peoples Party (PPP) Kallar Syedan Tehsil President Mohammad Ejaz Butt has said that party workers and supporters stand firmly with the PPP leadership and that young people must be prepared to counter political propaganda.
He was addressing a ceremony held in Kallar Syedan to mark the birthday of PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari. Ejaz Butt said that since the PPP is a coalition partner in the government, it should also seek its share in development grants so that public problems in the area can be reduced.
PPP Tehsil General Secretary Raja Sameer Advocate said that people still look toward the PPP for solutions to their problems. He said the party should focus on strengthening itself rather than becoming dependent on political “crutches.” He added that PPP’s youth are talented and should be given greater opportunities to come forward in politics.
PPP Information Secretary Azhar Mahmood Bhatti said Pakistan is facing serious economic and financial difficulties and alleged that the ruling leadership is preoccupied with its own interests while farmers are facing severe hardships without adequate support.
He further said that the political space created in Kallar Syedan by what he described as the failures of the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) could be filled by the PPP. He also expressed the view that Bilawal Bhutto Zardari represents the party’s principal hope for the future.
PPP Information Secretary Badr Bashir, Raja Hasnat, Atif Ejaz, Naveed Akhtar Mughal, Raja Umair Kiyani Advocate, Tahir Shah, Sheikh Kamran and other party workers also attended the event in large numbers.
The ceremony concluded with the cutting of a birthday cake to celebrate Bilawal Bhutto Zardari’s birthday.
شیخ ساجد الرحمان غیر ملکی دورے پر روانہ، نیدرلینڈز، جرمنی اور برطانیہ جائیں گے
Sheikh Sajid-ur-Rehman Leaves for Foreign Tour, to Visit Netherlands, Germany and UK

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |22 ستمبر 2026)—سابق وزیر داخلہ چوھدری نثار علی خاں کے معاون خصوصی شیخ ساجد الرحمان غیر ملکی دورے پر روانہ ہو گئے شیخ شجاع الرحمان اور شیخ شمائش نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر الوداع کہا شیخ ساجد الرحمان نیدر لینڈ،جرمنی اور برطانیہ بھی جائیں گے
Special Anti-Polio Campaign Launched in Kallar Syedan, Focus on Vaccinating Children and Raising Parental Awareness
کلرسیداں میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح، بچوں کو قطرے پلانے اور والدین میں آگاہی پر زور

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |22 ستمبر 2026)—کلر سیداں میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کر دیا گیا۔ تقریب میں مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب راجہ صغیر احمد اور اسسٹنٹ کمشنر ثناء ارشد تارڑ نیخصوصی شرکت کی۔تقریب میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فرحت ابراہیم، محکمہ صحت کے افسران و اہلکاروں، پولیو پروگرام سے وابستہ ٹیموں، یو سی ایم اوز، ایریا انچارجز، ماسٹر ٹرینرز، اساتذہ، تعلیمی اداروں کے سربراہان، سماجی کارکنوں، میڈیا نمائندگان اور سیاسی و سماجی شخصیات بھی موجود تھیں جبکہ روٹری کلب اسلام آباد کے صدر کرامت رتھور اور رکن افتخار احمد نے بھی پہلی بار اس مہم میں شرکت کی۔ اس موقع پر پولیو مہم کی کامیابی، بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے اور والدین میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے مربوط اقدامات پر زور دیا گیا۔
NADRA Offices Begin Passport Renewal and Lost Passport Services Nationwide, NADRA App to Be Launched Soon
نادرا دفاتر میں زائدالمیعاد اور گمشدہ پاسپورٹس کی سہولت، نادرا ایپ بھی جلد متعارف کرانے کا اعلان




