04 September 2026DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan: Attempted Robbery Foiled as Armed Suspects Flee

شور مچانے پر ڈکیتی کی کوشش ناکام، پانچ مسلح ڈاکو تین موٹر سائیکلیں چھوڑ کر فرار

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |04 ستمبر 2026)—شہری نے شور مچا کر ڈکیتی کی کوشش کانام بنا دی، پانچ کے قریب ڈاکوؤں نے تین عدد موٹر سائیکل چھوڑ کر خالی ہاتھ بھاگنے میں ہی عافیت جانی،چوہدری اسرار مشتاق سکنہ گوہڑہ گرمالی نے کلر سیداں پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے گھر کی چھت پر سو رہا تھا کہ گیارہ بجے کے قریب بجلی چلے جانے سے اس کی آنکھ کھل گئی اور دیکھا کہ گھر میں تین عدد موٹر سائیکلوں پر سوار پانچ ڈاکووں جو آتشیں اسلحہ سے لیس تھے نے اندر داخل ہونے کی کوشش کی جس پر انہوں نے چھت کے اوپر سے ہی شور مچانا شروع کر دیا جس سے ڈاکوؤں نے ہوائی فائرنگ شروع کر دی اور وہ اپنے تین عدد موٹر سائیکل گلی میں ہی چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گئے، 15 پر کال کرنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئے اور تینوں موٹر سائیکل اٹھا کر تھانے لے گئی۔

Kallar Syedan (Pothwar.com — Ikram-ul-Haq Qureshi, September 04, 2026):  A suspected robbery attempt was foiled in the Gohra Garmali area of Kallar Syedan after a resident raised an alarm, forcing around five armed suspects to flee and abandon three motorcycles at the scene.

According to a statement submitted to Kallar Syedan Police by Chaudhry Israr Mushtaq, a resident of Gohra Garmali, he was sleeping on the roof of his house when his eyes opened at around 11 p.m. following a power outage.

He said he noticed around five armed men arriving on three motorcycles and attempting to enter the house. The resident immediately raised an alarm from the rooftop.

The suspects allegedly responded by firing shots into the air before abandoning all three motorcycles in the street and fleeing the area empty-handed.

Following a call to emergency helpline 15, police reached the scene and took the three abandoned motorcycles into custody for further investigation.

Police are investigating the incident and attempting to determine the identity and whereabouts of the suspects.

پولیس اہلکار کی جیب سے موبائل چوری کرتے ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا

Suspect Caught Red-Handed Stealing Police Officer’s Mobile Phone

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |04 ستمبر 2026)— دوران سفر قذافی نامی پولیس اہلکار کی جیب سے موبائل فون چوری کرتے ہوئے ملزم عبدالقیوم خان سکنہ مردان کو رنگے ہاتھوں قابو کر کے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ملزم نے پولیس کو بتایا کہ اس نے شیطان کے کہنے پر موبائل فون چوری کیا تھا مگر پکڑا گیا۔

PML-N Leader Chaudhry Shahid Akbar Gujjar Inaugurates Shah Muqeem Marriage Hall in Kallar Syedan

مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری شاہد اکبر گجر نے کلرسیداں میں شاہ مقیم شادی حال کا افتتاح کر دیا

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |04 ستمبر 2026)—مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری شاہد اکبر گجر کے کاروباری مرکز شاہ مقیم شادی حال کا افتتاح جمعرات کو ہوا جس میں سابق تحصیل ناظم حافظ سہیل اشرف ملک،پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل کلرسیداں محمد اعجاز بٹ،زبیر کیانی چوھدری صداقت حسین ریٹائرڈ ایس پی راجہ طاہر بشیر،کرنل انوار حسین،محمد ظریف راجا،راجہ ندیم احمد، بیرسٹر احمد صغیر راجہ،چوہدری فیصل حفیظ،چوہدری اخلاق حسین، الحاج غلام ظہیر،راجہ ظفر محمود، چیف مہربان حسین،سید مداح حسین شاہ،عاطف اعجاز، نصیر اختر بھٹی، صوبیدار غلام ربانی، چوھدری نعیم بنارس، چوہدری ابرار حسین، چوہدری توقیر اسلم، چوہدری یاسر ولایت،ملک رفاقت حسین،مسعود احمد بھٹی،تنویر شیرازی،ٹھیکیدار بشارت اعوان، ماسٹر عںدالمجید، بابو راجہ ظفراقبال، علامہ نسیم وارثی،سبیل وارثی، طیب الرحمان چشتی،علامہ سید عامر ضمیر گیلانی،شیخ سلیمان شمسی،زین اخلاق،سردار آصف،راجہ عاصم صدیق، شاہد جمیل عباسی، عابد زاھدی، ملک زبیر احمد، سیٹھ عبدالروف بٹ، چوہدری عمران گجر و دیگر نے شرکت کی۔

PML-N Leaders Offer Condolences to Journalist Ikram-ul-Haq Qureshi

مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی اکرام الحق قریشی سے ملاقات، ماموں کے انتقال پر تعزیت

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |04 ستمبر 2026)—مسلم لیگ ن کے رہنما سابق سینیٹر چوہدری تنویر خان،سابق صوبائی وزیر چوہدری محمد ریاض،پاکستان سینسر بورڈ کے رکن محمد ظریف راجہ، شیخ ساجد الرحمان،ریٹائرڈ ایس پی راجہ طاہر بشیر،راجہ ندیم احمد، چوھدری صداقت حسین، عابد زاھدی، ملک زبیر احمد،بیرسٹر احمد صغیر راجا،محمد جاوید بٹ، چوہدری یاسر ولایت، شیخ سلیمان شمسی، شیخ زین اخلاق،راجہ داؤد اکبر، راجہ یاسر محمود، راشد کیانی، چوہدری عزیز الرحمان، حاجی محمد شریف، چوہدری رمضان منہاس، ملک محمد ظہیر، راجہ عدنان رشید،جنید بھٹی، سجاد بھٹی،راجہ عاصم صدیق، سیٹھ عبدالروف بٹ، حاجی محمد اسحاق،وقاص گجر، ڈاکٹر ربنواز راجہ، ماسٹر محمد ظہیر،راجہ نعمان ظفر، علی افسر بھٹی، راجہ افتخار پکھڑال، شیخ ثاقب شبیر و دیگر نے اکرام الحق قریشی سے ملاقات کی اور ان کے ماموں قاضی ضمیر اختر کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button