23 August 2026DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com
Kahuta: Eid Milad-un-Nabi (PBUH) Meeting Finalises Central Procession and Rallies
عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں اہم اجلاس، مرکزی جلوس اور ریلیوں کو حتمی شکل دے دی گئی

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،23اگست2026
بزم رضائے مصطفی ﷺ گرڈ اسٹیشن کے زیر اہتمام جامع مسجد الخلیل میں (عید میلاد النبیﷺ) کے حوالے سے میٹنگ، ناظم اعلیٰ جماعت اہلینست تحصیل کہوٹہ مولانا افضل رضوی سمیت تحصیل بھر کے علمائے کرا م، میلاد کمیٹیوں اور مساجد کے خطیب حضرات نے شرکت کی، ہر سال کی طرع اس سال بھی عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منانے میلاد النبی ﷺ کا عزم، تفصیل کے مطابق گذشتہ رات جامع مسجد الخلیل میں (عید میلاد النبیﷺ) کے حوالے سے میٹنگ زیر اہتمام خطیب جامع مسجد ہذا،صدر ادارہ الخلیل صاحبزادہ حافظ و قاری صغیر احمد چشتی،صدر مسجد کمیٹی ومہتہمم جامعہ جمال القرآن صاحبزادہ محمد فریداورخادم جامع مسجد الخلیل وادارہ الخلیل،جامعہ جمال القرآن وخادم دربا ر عالیہ بکھر شریف کبیر احمدجنجوعہ قادری اور معاونین خصوصی حاجی صغیر زرگر،حاجی محمد امتیاز،حوالدار گلفراز حسین کے انعقاد پذیر ہو ئی جس کی صدارت ناظم اعلی جماعت اہلسنت تحصیل کہوٹہ مولانا افضل رضوی نے جبکہ میٹنگ میں پیر سید کاظم حسین شاہ، پروفیسر مولانا عبدالصبور سیفی، علامہ زکیر صابری، مولانا ڈاکٹر آصف القادری،علامہ حافظ ظہور اعوان نقیبی، علامہ سعید ضیاء، حافظ غلام حسین قادری، علامہ ہاشم ظہور اعوان نقیبی، حافظ تاج بگہاروی،قاری زبیر چشتی، قاری صغیر احمد، علامہ ذوالفقار چشتی، علامہ حافظ توقیر، حافظ قمر رضا چشتی،عبد القدیر،حافظ عمر، حافظ قیصر،گل زمان، علامہ ناصرجمیل ضیائی،انجمن غلامان مصطفی ﷺزیر قیادت عبدالرحمن بھٹی،حاجی افتخار احمد بھٹی،راجہ عبدالوہاب جنجوعہ، راجہ طحہ عباس جنجوعہ،محمد جاوید ماتی سمیت تحصیل بھر کے علمائے کرام نے شرکت کی کی اس موقع پر 12 ربیع الاول کی ریلیوں اور مختلف علاقوں کے جلوسوں سمیت کہوٹہ کے مرکزی میلاد النبیﷺ کے جلوس کو حتمی شکل دی گئی اور اس عزم کا اظہار کیا کیا گیا کہ تمام ریلیاں اپنے مقررہ وقت پر نکلیں گی اور مرکزی جلوس میں بھی شامل ہونگیں آخر میں تمام امت مسلمہ،پیر سید حسین الدین شاہ ؒ اور پیر سید زبیر احمد شاہؒ کے ایصال ثواب کے لیے خصوصی دعا کی گی۔

Mator, Aug 23, 2026 (Pothwar.com– Kabir Ahmed Janjua): A preparatory meeting for Eid Milad-un-Nabi (PBUH) was held at Jamia Masjid Al-Khalil under the auspices of Bazm Raza-e-Mustafa ﷺ Grid Station Mator. The gathering was attended by Tehsil Kahuta Jamaat Ahl-e-Sunnat Nazim-e-Aala Maulana Afzal Rizvi, prominent religious scholars, mosque imams, and members of Milad committees from across the tehsil.
The meeting reaffirmed the commitment to celebrate Eid Milad-un-Nabi (PBUH) this year with the same religious enthusiasm and devotion as in previous years.
Processions and Rally Plans Finalised
According to the organisers, the meeting was hosted by Sahibzada Hafiz & Qari Sagheer Ahmed Chishti, Khateeb of Jamia Masjid Al-Khalil and President of Idara Al-Khalil, along with Sahibzada Muhammad Farid, President of the Mosque Committee and Principal of Jamia Jamal-ul-Quran, and Kabir Ahmed Janjua Qadri, caretaker of Jamia Masjid Al-Khalil, Idara Al-Khalil, Jamia Jamal-ul-Quran and Darbar-e-Aalia Bukhhar Sharif.
Special assistants including Haji Sagheer Zargar, Haji Muhammad Imtiaz, and Havaldar Gulfraz Hussain also participated in organising the event.
The meeting was chaired by Maulana Afzal Rizvi and attended by a large number of scholars, including Pir Syed Kazim Hussain Shah, Professor Maulana Abdul Saboor Saifi, Allama Zakir Sabri, Dr Asif Al-Qadri, Allama Hafiz Zahoor Awan Naqeebi, Allama Saeed Zia, Hafiz Ghulam Hussain Qadri, Allama Hashim Zahoor Awan Naqeebi, Hafiz Taj Bagharvi, Qari Zubair Chishti, Allama Zulfiqar Chishti, Allama Hafiz Tauqeer, Hafiz Qamar Raza Chishti, Allama Nasir Jameel Ziai, and many other religious leaders from across Tehsil Kahuta.
Representatives of Anjuman Ghulaman-e-Mustafa ﷺ, led by Abdul Rehman Bhatti, along with Haji Iftikhar Ahmed Bhatti, Raja Abdul Wahab Janjua, Raja Taha Abbas Janjua, and Muhammad Javed Mati, also attended the meeting.
Central Milad Procession
Participants finalised arrangements for the 12th Rabi-ul-Awwal rallies, local processions in different areas, and the central Milad-un-Nabi (PBUH) procession in Kahuta. It was agreed that all rallies would start at their scheduled times and join the central procession in Kahuta.
The meeting concluded with a special prayer for the unity and well-being of the Muslim Ummah and for the Isal-e-Sawab (conveying of rewards) for Pir Syed Hussainuddin Shah (RA) and Pir Syed Zubair Ahmed Shah (RA).
نوجوان صحافی ملک دانیال محمود بہترین صحافتی خدمات اور علاقائی مسائل اجاگر کرنے پر ایوارڈ سے نواز دیے گئے
Young Journalist Malik Daniyal Mahmood Honoured with Award for Outstanding Journalistic Services

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،23اگست2026)
نوجوان صحافی ملک دانیال محمو د کو بہتر ین صحافتی خدمات پر ایوارڈ سے نوازا گیا،اس موقع پر انہوں نے صد ر پاکستان میڈیا کونسل مہر حمید، صد ر اسلا م آبا د پی ایم سی عامر شہزاد بھٹی سمیت پو ری قیادت کا شکریہ ادا کیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سب سے بڑی صحافتی تنظیم پاکستان میڈ یا کونسل کی جانب سے گزشتہ رو ز فریڈم ایوارڈ شو کے نام سے شاندار تقریب کا انعقاد گارڈین مارکی اسلام آباد میں ہوا، جس میں شعبہ صحافت سے تعلق رکھنے والے سینکڑو ں افراد نے بھر پور شرکت کی، اس موقع پر بز ر گ صحافی و صد ر پوٹھوہار پریس کلب کہوٹہ ملک محمود اختر کے صاحبزادے نوجوان صحافی ملک دانیال محمو د کو بہترین صحافتی خدمات اور علاقائی مسائل اجاگر کرنے پر ایوارڈ سے نوازا گیا اور شیلڈ دی گئی، اس موقع پر انہوں نے مرکزی صد ر مہر حمید، صد ر اسلا م آبا د میڈ یا کونسل عامر شہزاد بھٹی سمیت پوری قیادت کا شکریہ ادا کیا اور کہاکہ یہ ایوارڈ میرے استا د و والد محترم ملک محمو د اختر کی بدولت ملا جنہوں نے صحافت جیسے مقدس شعبے میں اپنا سایہ میسر کیا آج جو کچھ بھی ہے وہ اپنے والد محتر م کی وجہ سے ہے انہوں نے کہاکہ اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں اور پوری پاکستان میڈ یا کونسل کا جنہوں نے مجھے اس قابل سمجھتے ہوئے ایوارڈ سے نوازا۔
Sahain Humayun Tabrez Passes Away; Senior Journalist Kabir Ahmed Janjua Offers Condolences to Bereaved Family
دربار عالیہ حضور بابا غلام بادشاہؒ کے خادم سائیں ہمایوں تبریز مرحوم کی وفات، صحافی کبیر احمد جنجوعہ کی لواحقین سے تعزیت




