01 August 2026DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan: Seven Polling Stations Established for LA-39 Jammu-6 AJK Elections

کلر سیداں میں ایل اے-39 جموں 6 کے ووٹروں کے لیے 7 پولنگ اسٹیشن قائم

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |01اگست 2026) —2 اگست کو ازادکشمیر اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں حلقہ ایل اے 39 جموں 6 کے لیے تحصیل کلرسیداں میں 7 قصبات میں پولنگ اسٹیشن قائم کر دیئے گئے جہاں جموں کے ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کے لیئے 70 پولیس اہلکاروں کو بھی تعنیات کردیا گیا جن میں 13 لیڈی پولیس اہلکار بھی شامل ہیں انتخابات کے لیئے 7 درج ذیل قصبات میں پولنگ اسٹیشن قائم کیئے گئے ہیں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کلرسیداں،گورنمنٹ گرلز ہائی سکول دوبیرن کلاں،گورنمنٹ بوائز ہائی سکول دھمالی،گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چوآخالصہ،گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کنوھا، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پکھڑال،گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈیرہ خالصہ جبکہ نمایاں انتخابی امیدواروں میں مسلم لیگ ن کے راجہ محمد صدیق،پاکستان پیپلز پارٹی کے چوھدری فخر زمان،مسلم کانفرنس کے چوھدری عبدالخطیب شامل ہیں مسلم لیگ ن کے راجہ محمد صدیق کا تعلق ضلع اٹک سے ہے یہ مسلسل چھٹی بار الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں یہ ابھی تک ناقابل شکست رہے ہیں اس بار بھی ان کی کامیابی یقینی ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار چوھدری فخر زمان آف گل پیڑہ ہیں جن کا تعلق گوجرخاں ضلع راولپنڈی سے ہے یہ تیسری بار امیدوار بن کر قسمت آزمائی کر رہے ہیں جبکہ مسلم کانفرنس کے چوھدری عبدالخطیب کا تعلق روات ضلع راولپنڈی سے ہے یہ پہلی بار انتخابی دنگل میں اترے ہیں۔

Kallar Syedan, August 1, 2026 (Pothwar.com – Ikram-ul-Haq Qureshi): Preparations have been completed in Kallar Syedan for the second phase of the Azad Jammu and Kashmir Legislative Assembly elections, scheduled for August 2. Seven polling stations have been established across the tehsil for voters registered in Constituency LA-39 Jammu-6 to cast their ballots.

To ensure peaceful polling and maintain law and order, 70 police personnel, including 13 female police officers, have been deployed at the designated polling stations.

The polling stations have been set up at Government Boys High School Kallar Syedan, Government Girls High School Doberan Kalan, Government Boys High School Dhamali, Government Boys High School Choa Khalsa, Government Boys High School Kanohha, Government Boys High School Pakhral, and Government Boys High School Dera Khalsa.

The constituency is witnessing a three-way contest among prominent candidates. Raja Muhammad Siddique of the Pakistan Muslim League-N (PML-N), Chaudhry Fakhar Zaman of the Pakistan Peoples Party (PPP), and Chaudhry Abdul Khateeb of the All Jammu and Kashmir Muslim Conference are among the leading contenders.

According to local political observers, Raja Muhammad Siddique, who belongs to Attock District, is contesting the election for the sixth consecutive time and has remained undefeated in previous contests. Chaudhry Fakhar Zaman, a resident of Gulpur with roots in Gujar Khan, Rawalpindi District, is contesting for the third time, while Chaudhry Abdul Khateeb, who belongs to Rawat, Rawalpindi District, is making his electoral debut in the constituency.

Polling is expected to take place under strict security arrangements, with election authorities expressing confidence that the voting process will be conducted in a peaceful and orderly manner.

جماعت اسلامی کلر سیداں کا 7 اگست احتجاجی مہم کا اعلان، کشمیر انتخابات کے لیے انتخابی حکمت عملی بھی مرتب

Jamaat-e-Islami Kallar Syedan Announces August 7 Protest Campaign, Finalizes Strategy for AJK Elections

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |01اگست 2026) —جماعت اسلامی کلرسیداں زون کا ماہانہ اجتماع زیر صدارت زونل امیر محمد توقیر اعوان منعقد ہوا جس میں طے کیا گیا کہ 7 اگست کو کلرسیداں سے قافلہ 26 نمبر چونگی روانہ ہوگا جہاں موٹروے کو بند کیا جائے گا،اس حوالے سے کلرسیداں تحصیل کے تمام بازاروں میں پمفلٹ تقسیم کرنے اور تمام بازاروں کی انجمن تاجران اور ٹرانسپورٹرز حضرات کے ساتھ ملاقاتیں کر کے انکو اس ہڑتال میں بھرپور شرکت کرنے دعوت دی جائے گی حکومت کو عوام پر مزید مظالم سے روکنے کے لیے بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا
اس کے علاوہ 2 اگست کو کشمیر ایل اے 39 جموں 6 میں ہونے والے انتخابات کے لیے جماعت اسلامی کے امیدوار مرزا تجمل جرال کےلیے انتخابی مہم اور پولنگ ایجنٹ کے لیے ذمہ داریوں کو تقسیم کیا گیا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button