09 June 2026DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat
Rawat: Police Arrest Multiple Suspects and Secure Convictions in Attempted Murder Case
پولیس کی بڑی کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار، اقدامِ قتل کیس میں 3 مجرمان کو 19 سال قید کی سزا
روات (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 09جون 2026)
پیرودھائیپولیس کی کارروائی،ڈکیتی کی واردات میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار،دو ماہ قبل شہری سے گن پوائنٹ پر چھینا گیا موبائل فون برآمد،گینگ سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد ہوا،وارث خان پولیس کی کارروائی،12 سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والا شخص گرفتار،میرا بیٹا دوکان پر سامان لینے گیا تو زیر حراست شخص نے میرے بیٹے سے نازیبا حرکات کیں،مدعی مقدمہ، وارث خان پولیس نے مقدمہ درج کرکے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا،نصیر آباد پولیس نےسٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی گینگ گرفتار کر لیا،
مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم 30 ہزار روپے برآمد،
پیرودھائی پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملوث گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا،
مسروقہ موٹرسائیکل برآمد،نصیر آباد پولیس نے سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا،زیرحراست گینگ سے مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم 30 ہزار روپے برآمدہوئی، پیرودھائی پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملوث گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا،زیرحراست گینگ کے سر غنہ سے مسروقہ موٹرسائیکل برآمدہوا،پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی واردات میں ملوث 2 رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا، زیر حراست گینگ سے دو ماہ قبل شہری سے گن پوائنٹ پر چھینا گیا موبائل فون برآمد، گینگ سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد ہوا،وارث خان پولیس کی کارروائی، 12 سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والا شخص گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 12 سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا، مدعی مقدمہ کے مطابق اس کا بیٹا دوکان پر سامان لینے گیا تو زیر حراست شخص نے اس کے بیٹے سے نازیبا حرکات کیں، وارث خان پولیس نے مقدمہ درج کرکے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلی جنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا، پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سے موبائل فون چھین کر فرار ہونے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا، زیر حراست افراد سے چھینا گیا موبائل فون برآمد ہوا، پیرودھائی پولیس نیمقدمہ درج کرکے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلی جنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے دونوں افراد کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا،
راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 8 افراد کو حراست میں لے کر 42 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ سٹی، نیوٹاؤن، صادق آباد، گنجمنڈی، سول لائنز اور کہوٹہ کے علاقوں میں کی گئیں۔
راولپنڈی(اکرام الحق قریشی)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،اقدام قتل اور ضرر کے مقدمہ میں معزز عدالت نے 3 مجرمان کو سزائیں سنا دیں،مجرمان کو مجموعی طور پر 19 سال قید ،45 لاکھ 5 ہزار 268 روپے ارش،1 لاکھ 60 ہزار روپے ضمان اور 90 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی، مجرم وقاص کو اقدام قتل کے جرم میں 3 سال قید اور 30 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی،ضرر کے جرائم میں 5 سال قید، 22 لاکھ 52 ہزار 634 روپے ارش اور 80 ہزار روپے ضمان کی سزا سنائی گئی،مجرم علی اکثر کو اقدام قتل کے جرم میں 3 سال قید اور 30 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی،ضرر کے جرائم میں 4 سال قید، 22 لاکھ 52 ہزار 634 روپے ارش اور 40 ہزار روپے ضمان کی سزا سنائی گئی،مجرم بالاج کو اقدام قتل کے جرم میں 3 سال قید اور 30 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی،ضرر کے جرم میں 1 سال قید اور 40 ہزار روپے ضمان کی سزا سنائی گئی،مجرمان نے اپریل 2024 تھانہ دھمیال کے علاقہ میں گھریلو رنجش پر خنجر کے وار سے دو شہریوں کو زخمی کر دیا تھا،ٹھوس شواہد اور مقدمہ کی موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرمان کو قرار واقعی سزائیں سنائیں۔
Rawat (Pothwar.com – Ikram-ul-Haq Qureshi | June 09, 2026) — Rawalpindi Police carried out a series of successful operations against street crime, robbery, motorcycle theft, sexual offences, illegal weapons, and liquor possession, while a local court also awarded significant sentences to three convicts in an attempted murder case.
Pirwadhai Police arrested a two-member gang involved in a robbery incident and recovered a mobile phone that had been snatched at gunpoint from a citizen two months ago. The weapon used in the crime was also seized from the suspects.
In another operation, Waris Khan Police arrested a man accused of inappropriate conduct with a 12-year-old boy. According to the complainant, his son had gone to a shop to purchase household items when the accused allegedly behaved indecently with him. Police registered a case and traced the suspect using technical and human intelligence resources.
Nasirabad Police arrested a three-member gang involved in street crime and motorcycle theft. A stolen motorcycle and Rs30,000 in cash were recovered from the suspects. Separately, Pirwadhai Police apprehended the ringleader of a motorcycle theft gang and recovered a stolen motorcycle from his possession.
Pirwadhai Police also arrested two suspects accused of snatching a mobile phone from a woman. The stolen phone was recovered after police traced and arrested the suspects through technical and human intelligence-based investigations.
Meanwhile, Rawalpindi Police arrested eight individuals during operations conducted in the jurisdictions of City, New Town, Sadiqabad, Ganjmandi, Civil Lines, and Kahuta police stations. Authorities recovered 42 litres of liquor along with illegal weapons and ammunition from those detained.
In a separate development, a court awarded sentences to three convicts in an attempted murder and assault case. The accused — Waqas, Ali Akbar, and Balaj — received a combined sentence of 19 years’ imprisonment, compensation (Arsh) amounting to Rs4.505 million, surety bonds worth Rs160,000, and fines totalling Rs90,000.
The convicts had attacked and injured two citizens with daggers in April 2024 in the Dhamial area due to a domestic dispute. The court handed down the sentences on the basis of strong evidence and effective prosecution presented by the police.
محرم الحرام سکیورٹی انتظامات، راولپنڈی پولیس کی رضاکاروں کو خصوصی تربیت
Police Train Volunteers for Muharram Security Duties and Emergency Response
روات (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 09جون 2026) —راولپنڈی(کرام الحق قریشی)محرم الحرام کے دوران سکیورٹی ڈیوٹی کے حوالے سے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں سکاوٹس (رضا کاروں) کے لیے تربیتی ٹریننگ،ڈی ایس پی سیکورٹی،کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ، ریسکیو 1122، ،بم ڈسپوزل سکواڈ ،سپیشل برانچ،ایلیٹ اور سیکورٹی برانچ کے عملہ نے سکاوٹس کو ٹریننگ دی،
تربیتی پروگرام میں مجالس/جلوس میں شامل ہونے والے اشخاص کی تلاشی اور مانیٹرنگ کے حوالے سے ہدایات دی گئیں،سکاوٹس کو ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ابتدائی طبی امداد دینے کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔
Prime Minister Shehbaz Sharif Visits Chaudhry Nisar Ali Khan to inquire after health, offers condolences
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی چوہدری نثار علی خان سے ملاقات، عیادت و تعزیت




