02 June 2026DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan: Woman Dies After Rickshaw Chain Accident in Mangloora

کلر سیداں;رکشے کی چین میں دوپٹہ پھنسنے سے زخمی 24 سالہ خاتون دم توڑ گئی

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 02جون 2026) —رکشے کی چین میں دوپٹہ پھنسنے سے زخمی 24 سالہ خاتون دم توڑ گئی تین ایام قبل رکشے میں سفر کے دوران چین میں دوپٹہ پھنس جانے سے شدید زخمی ہونے والے 24 سالہ خاتون دم توڑ گئی۔ذرائع کے مطابق خاتون اپنی 8 ماہ کی بیٹی کےلئے دوائی اور دودھ لے واپس اپنے گھر جا رہی تھی کہ منگلورہ کے مقام پر اس کا دوپٹہ رکشے کی چین میں پھنس گیا جس کے باعث وہ سڑک پر جا گری اور اس کے سر پر شدید چوٹیں آئیں تا ہم اس کی 8 ماہ کی بیٹی معجزانہ طور پر محفوظ رہی اور اسے خراش تک بھی نہ آئی۔شہریوں نے غیر محفوظ غیر رجسٹرڈ رکشوں پر فوری پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے

مانکرا کے معزز استاد ماسٹر راجہ محمود حسین انتقال کر گئے

Respected Educationist Master Raja Mahmood Hussain Passes Away in Mankra

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 02جون 2026) —مانکرا کے ماسٹر راجہ محمود حسین انتقال کر گئے نماز جنازہ میں سید عرفان حسین شاہ،سید شیزادحسین،مفتی محبوب حسین،راجہ امجدحسین،راجہ ارشد محمود،راجہ اظہر محمود،راجہ عابد حسین،راجہ بشارت،راجہ شاہد،راجہ زاہد خورشید ایڈووکیٹ،ملک تنویر،ملک ظہور،صالح محمد،محمد شبیر،راجہ محمد راشد،راجہ محمد شفیق،راجہ محمد حفیظ،راجہ قیصر،راجہ ایاز و دیگر نے شرکت کی

۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button