کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 14 اپریل 2026)—کلرسیداں اور گردونواح میں سوئی گیس اور بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان،گھریلو صارفین کو کھانے کی تیاری میں مشکلات کا سامنا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند ایام سے کلرسیداں میں سوئی گیس اور بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے جس سے گھریلو صارفین کو ہر ماہ سوئی گیس کے بھاری بلوں کی ادائیگی کے باوجود سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہے کبھی سوئی گیس اور کبھی بجلی چلی جاتی ہے ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے ہم ایک بار بھر پتھر کے دور میں واپس پلٹ رہے ہیں شہریوں نے صورتحال پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ کلرسیداں کو ہمیشہ سوتیلی پن کا سامنا کرنا پڑا آج بھی کوئی یہاں کا والی وارث نہیں حکومتی جماعت کو واسکٹوں اور فوٹو سیشن سے ہی فرصت نہیں۔
Kallar Syedan (Pothwar.com — Ikram-ul-Haq Qureshi | 14 April 2026) — Residents of Kallar Syedan and nearby areas are facing increasing hardship due to ongoing unannounced gas and electricity load shedding, severely affecting daily routines.
According to reports, the outages have persisted over the past several days without prior notice. Despite paying high monthly gas bills, domestic consumers continue to experience inconsistent supply. At times, gas is unavailable, while at other times, electricity is cut off, making it difficult for households to cook meals and manage basic needs.
Citizens have expressed strong frustration, saying the situation feels like a regression to primitive living conditions. They also complained that Kallar Syedan has long been neglected and continues to lack proper attention from authorities.
Residents criticised government representatives, alleging that they are more focused on public appearances and photo opportunities rather than resolving pressing issues faced by the community.
Locals are calling for immediate intervention to restore reliable gas and electricity services in the area.
Abdul Wahab Mughal’s Wedding Ceremony Held in Kallar Syedan, Attended by Prominent Personalities
کلر سیداں میں عبدالوہاب مغل کی شادی کی تقریب، معزز شخصیات کی شرکت
کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 14 اپریل 2026)—ریٹائرڈ ایس ایس پی اشفاق مغل کے بھانجے اور المدینہ موبائل مغل بازار کلرسیداں کے مالک عبدالوہاب مغل کی شادی موہڑہ لنگڑیال کے راجہ محمد ادریس کی دختر سے سرانجام پائی،دعوت ولیمہ میں راجہ صغیر احمد،کرنل شبیر اعوان، ایس ایس پی راجہ عظمت،چوھدری محمد ریاض،کرنل شبیر اعوان، جمیل احمد، ہاشمی،ہارون کمال ہاشمی،اسرار مغل، ایاز مغل،شہزاد مالک مغل،بلال محمد خان مغل، مبشر حسین مغل،کرنل خورشید اکبر راجہ، چوہدری ظہیر سلطان،الحاج غلام ظہیر،چوہدری صداقت حسین،زبیر کیانی، ملک فیاض،محمد ظریف راجا،چوہدری شاہد گجر، حاجی اخلاق حسین،راجہ ظفر محمود،چوھدری زین العابدین عباس،مسعود احمد بھٹی،گلفراز بٹ، راجہ عاصم صدیق،قمر الزمان مغل،علامہ محمد اقبال قریشی،عالمگیر پراچہ،راجہ ذوالفقار ساجد، سردار وسیم، عثمان وڑائچ،چوہدری آصف نورانی،قمر جاوید مرزا س دیگر نے شرکت کی۔
تعزیت
کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 14 اپریل 2026)—ریٹائرڈ ایڈیشنل آئی جی نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر ویز پولیس جمیل احمد ہاشمی،سابق رکن اسمبلی کرنل محمد شبیر اعوان،ہارون کمال ہاشمی،کرنل ڈاکٹر رضوان بھٹی،خالد بھٹی،ظفر اقبال کیانی،آصف نورانی،چوہدری توقیر اسلم،اکرام الحق قریشی،زرین بھٹی،عبدالکبیر جنجوعہ مرزا عمران سرور،منیر چشتی،ماسٹر محمد نواز جنجوعہ،یاسر کیانی و دیگر نے دوبیرن کلاں جا کر پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے رہنما راجہ محمد شکیل کیانی سے ملاقات کی اور ان کے کزن راجہ گلفراز کیانی کہ اچانک وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے ایصال ثواب ہے لیئے فاتحہ خوانی۔