DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan: Pakistan Leadership Welcomes Iran–US Ceasefire, Islamabad Talks Scheduled

پاکستانی قیادت کی کوششوں سے ایران امریکہ جنگ بندی، اسلام آباد میں مذاکرات کا اعلان

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 09 اپریل 2026)—مسلم لیگ ن کے رہنما چوھدری صداقت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی عسکری قیادت کے کوششوں سے ایران امریکہ جنگ بندی دنیا عالم کے لیئے باعث مسرت ہے انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ چالیس ایام سے جاری اس جنگ میں تمام فریقین کو نقصان کا سامنا کرنا پڑا سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ جیسے ادارے امن کے قیام میں ناکام رہے ایسے میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کوششوں سے نہ صرف جنگ بندی ہوئی بلکہ دس اپریل کو فریقین کے مابین اسلام آباد میں مذاکرات بھی ہوں گے ہم سب ان مذاکرات کی کامیابی کے لیے دعاگو ہیں

Kallar Syedan (Pothwar.com — Ikram-ul-Haq Qureshi | 09 April 2026):
PML-N leader Chaudhry Sadaqat Hussain has welcomed the reported ceasefire between Iran and the United States, calling it a positive development for global peace.

In his statement, he said that the conflict, which continued for the past forty days, caused significant losses to all parties involved. He expressed concern that international institutions such as the United Nations and the Security Council failed to play an effective role in establishing peace during the crisis.

Chaudhry Sadaqat Hussain credited Pakistan’s political and military leadership for their efforts in achieving the ceasefire. He specifically acknowledged Prime Minister Shehbaz Sharif and Field Marshal Asim Munir for their diplomatic role.

He further revealed that talks between the concerned parties are scheduled to take place in Islamabad on April 10. He expressed hope that these negotiations will succeed and lead to lasting peace, adding that the nation is praying for a positive outcome.

کلرسیداں میں غیر قانونی افغان باشندہ گرفتار، راولپنڈی ریفیوجی مرکز منتقل

Illegal Afghan Resident Detained in Kallar Syedan, Shifted to Rawalpindi Refugee Center

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 09 اپریل 2026)—کلرسیداں پولیس نے پاکستان میں مقیم غیر قانونی باشندے محمد شریف ولد محمد وزیر سکنہ افغانستان کو حراست میں لے کر ریفیوجی مرکز راولپنڈی منتقل کردیا یہ کاروائی اندرون شہر ڈھوک صابری سے عمل میں لائی گئی

Al-Aqsa Jewellers Business Center Opens in Sar Soba Shah, Kallar Syedan

سرصوبہ شاہ کلرسیداں میں الاقصیٰ جیولرز کے نام سے کاروباری مرکز کا افتتاح

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 09 اپریل 2026)—طارق منہاس اور حاجی محمد منیر نے سرصوبہ شاہ میں الاقصیٰ جیولرز کے نام سے کاروباری مرکز قائم کیا افتتاحی تقریب میں دربار عالیہ موہڑہ شریف کے سجادہ نشین پیر مجتبی گل بادشاہ،سیرت کمیٹی چوآخالصہ کے صدر الحاج محمد شریف،ظفر سپاری،چوھدری ابرار حسین،جمال شاہ،ماسٹر طارق منہاس،چوہدری وارث،حافظ محمد رضوان،رمضان منہاس، چوھدری عمران،سردار وسیم احمد و دیگر نے شرکت کی۔

Raja Gulfraz Kiani Passes Away, Funeral Attended by Political and Social Figures in Doberan Kallan

راجہ گلفراز کیانی انتقال کر گئے، دوبیرن کلاں میں نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 09 اپریل 2026)—پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے رہنما راجہ شکیل کیانی کے کزن راجہ گلفراز کیانی انتقال کر گئے نمازجنازہ دوبیرن کلاں میں ادا کی گئی جس میں رکن پنجاب اسمبلی راجہ صغیر احمد،سابق رکن اسمبلی کرنل شبیر اعوان،چوھدری صداقت حسین،چوہدری ابرار حسین،چوھدری شاہد گجر،چوھدری توقیر اسلم،ٹھیکیدار بشارت اعوان،الحاج غلام ظہیر، نصیر اختر بھٹی،شیخ حسن سرائیکی،اصف نورانی،اعجاز کیانی، چوہدری وقاص گجر، ٹھیکیدار ظہیر،قاضی امجد محبوب،علامہ شبیر چشتی،علی افسر بھٹی، خان یعقوب خان،یاسر جنجوعہ،یاسر کیانی،راجہ ظفر اقبال،بابو لیاقت حسین،چوہدری اشفاق حسین،چوھدری نعیم بنارس،عثمان سلطان وڑائچ،منیر چشتی، چوھدری الفت حسین،اکرام الحق قریشی و دیگر نے شرکت کی

Mother of Kallar Syedan Tehsildar Chaudhry Zaffar Iqbal Passes Away, Funeral Held in Jhand Nijar

تحصیلدار کلرسیداں چوہدری ظفر اقبال کی والدہ کا انتقال، ڈھوک بدر دین جنڈنجار میں نماز جنازہ ادا

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 09 اپریل 2026)—تحصیلدار کلرسیداں چوہدری ظفر اقبال کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں نماز جنازہ ڈھوک بدر دین جنڈنجار میں ادا کی گئی جس میں تحصیلدار راولپنڈی کینٹ بابر اسلام ملک،نائب تحصیلدار زین عباسی، انجمن پٹواریان تحصیل کلرسیداں کے صدر چوہدری تنویر اختر، چوہدری اشفاق حسین، راجہ شعبان،محمد وسیم، کاشف کیانی،قاسم رضا، چوہدری امتیاز حسین و دیگر نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button