کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 04 اپریل 2026)—جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب تقریباً 9 بج کر 15 منٹ پر کلرسیداں اور اس کے گردونواح میں ہلکے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
عینی شاہدین کے مطابق جھٹکے اچانک محسوس ہوئے جس پر لوگ دعائیں اور استغفار کا ورد کرتے ہوئے فوری طور پر گھروں سے باہر نکل آئے۔ متعدد افراد گلیوں اور کھلی جگہوں پر جمع ہو گئے اور صورتحال کو سمجھنے اور اپنی حفاظت یقینی بنانے کی کوشش کرتے رہے۔
زلزلے کے بعد لوگوں نے اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی، جبکہ سوشل میڈیا پر بھی اس حوالے سے پیغامات کا تبادلہ تیزی سے ہوتا رہا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
ماہرین کے مطابق زلزلے کے جھٹکے زمین کی تہوں میں اچانک حرکت کے باعث آتے ہیں، لہٰذا شہریوں کو چاہیے کہ ایسے مواقع پر پرسکون رہیں اور حفاظتی تدابیر اختیار کریں۔
دوسری جانب مشرقی افغانستان میں آنے والے شدید زلزلے نے کئی علاقوں کو بری طرح متاثر کیا، خصوصاً کنڑ اور ننگرہار کے صوبے زیادہ متاثر ہوئے۔ دور دراز اور پہاڑی علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی جہاں کچے مکانات زمین بوس ہو گئے اور کئی دیہات مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔
زلزلے کے باعث پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ بھی ہوئی جس سے امدادی سرگرمیاں مزید مشکل ہو گئیں۔ اس کے جھٹکے پاکستان کے مختلف علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
Kallar Syedan (Pothwar.com — Ikram-ul-Haq Qureshi | April 04, 2026) Mild earthquake tremors were felt in Kallar Syedan and its surrounding areas around 9:15 PM on the night between Friday and Saturday, causing panic among residents.
According to eyewitnesses, the tremors were sudden, prompting people to rush out of their homes while reciting prayers and seeking forgiveness. Many residents gathered in open spaces and streets, trying to understand the situation and ensure their safety.
Following the tremors, people contacted their relatives and friends by phone to inquire about their well-being. Social media was also flooded with messages as news of the earthquake spread quickly.
Fortunately, no loss of life or property has been reported so far, according to initial reports.
Experts state that earthquake tremors are usually caused by sudden movements within the Earth’s layers, and citizens are advised to remain calm and follow safety precautions during such incidents.
A strong earthquake struck eastern Afghanistan, severely affecting several regions, particularly Kunar and Nangarhar provinces. The tremors caused widespread destruction in remote and mountainous areas, where many mud-built houses collapsed, leaving entire villages in ruins.
The earthquake also triggered landslides in hilly regions, further complicating relief efforts. Tremors were felt across neighbouring areas, including parts of Pakistan, causing panic among residents.
پٹرول کی قیمت 458 روپے سے تجاوز، عوام پر مہنگائی کا بدترین طوفان
Petrol Price Soars to Rs. 458, Triggers Unprecedented Inflation Crisis
کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 04 اپریل 2026)—پٹرولیم مصنوعات میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے اضافے نے لوگوں کی کمر توڑ دی آئے روز کے حکومتی اقدامات سے مہنگائی میں جس برق رفتاری سے اضافہ ہو رھا ہے اس سے ملک میں غربت کی لکیر سے نیچے جانے والوں کی تعداد بھی لاکھوں سے تجاوز کرتی چلی جا رہی ہے مڈل مین کی زندگیوں کو حکمرانوں نے اجیرن بنا دیا ہے آئے روز حکومتی اخراجات اور مراعات میں بے تحاشہ اضافہ تنخواہوں میں مسلسل اضافہ اور ہر سال اربوں کی لاگت سے ارکان پارلیمنٹ اور بیوروکریسی کے لیے نئی گاڑیوں کی خریداری نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے پٹرول کی نئی قیمت 458 روپے 41 پیسے مقرر کی گئی جو قیام پاکستان کے بعد یہ سب سےبڑا اضافہ ہے اور اس ہوشربا اضافے میں جاری لیوی میں فی لٹر 55 روپے کا اضافہ کرلیا اور گمراہ کن دعوی کیا جا رھا یے کہ عوام پر بوجھ نہیں ڈال رہے اس بے پناہ اضافہ کو ایران امریکہ جنگ قرار دیا جا رھا یے جب کہ ذرائع کے مطابق افغانستان میں پٹرول 61 روپے فی لٹر افغانی،بنگلہ دیش میں 120 ٹکا فی لٹر بھارت میں 103 روپے فی لٹر،نیپال میں 169 نیپالی روپے فی لٹر سری لنکا میں 266 سرلنکن فی لٹر جبکہ پاکستان میں 458 روپے 40 پیسے فی لٹر پٹرول دستیاب ہے جس سے کرایوں میں ساٹھ فیصد سے زائد اضافوں سے مہنگائی کا ایسا سونامی آیا ہے جس سے حکمرانوں کے علاؤہ ملک کا کر شہری بری طرح سے متاثر ہوا ہے سرکاری ادارے پہلگ بھی حکومتی رٹ قائم کرنے میں مکمل ناکام تھے وہ اب بھی ناکام ہیں کرایوں کا تعین سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کہ بجائے ٹرانسپورٹرز ازخود کرتے ہیں ٹرانسپورٹ اتھارٹی،ٹریفک وارڈنز و دیگر زمہ داران ماہانہ بھتہ وصولی کے سوا کچھ بھی نہیں کرتے پٹرول کے حالیہ اضافے کے بعد ملک کا ہر شہری حکمرانوں کے لیے بددعائیں کر رھا ہے یہ جب بھی اقتدار میں آتے ہیں عوام کو نچوڑ کر اپنے اور اپنے عزیز رشتہ داروں کے مالی اثاثوں میں بھاری اضافے کا موجب بنتے ہیں عوام یہ سوال کرنے میں حق بجانب ہیں کہ ایران افغانستان،بھارت سمیت پٹرول کی شرح میں اس قدر بھاری اضافہ نہیں ہوا جتنا زیادہ اضافہ پاکستان میں کیا گیا جہاں پہلے سے جاری لیوی ٹیکس میں مزید 55 روپے فی لٹر اضافے کے ساتھ ساتھ پٹرول سے منسلک اداروں اور افراد کی شرح منافع میں بھی بھاری اضافہ کرکے عوام کو ذہنی معذور بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی گئی حکمرانوں کی تاویلیں گمراہ کن اور الفاظ کا گورکھ دھندہ ہیں دوسری جانب بجلی کے میٹروں پر فکس چارجز کے ذریعے بھی ہر ماہ اربوں کا ڈاکہ حکومتی سرپرستی میں مارا جا رھا ہے میاں نواز شریف،آصف علی زرداری اور عمران خان سبھی اس مصیبت کی گھڑی میں عوام کی بجائے کسی دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں جس سے ملکی یک جہتی کو بھی شدید خطرات لاحق ہیں حکمرانوں کی تمام پالیسیاں عوام دشمنی پر مبنی ہیں
Inspector Nadeem Abbas Appointed as New SHO of Kallar Syedan
انسپکٹر ندیم عباس کلرسیداں کے نئے ایس ایچ او تعینات
کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 04 اپریل 2026)—پنجاب پولیس کے انسپکٹر ندیم عباس کو کلرسیداں کا نیا ایس ایچ او تعنیات کیا گیا جنہوں نے چارج سنبھال لیا ہے ن کے پیشرو راجہ عاقب رزاق کا تبادلہ پولیس لائن ہوا ہے یہ سات ماہ قبل کلرسیداں تعنیات ہوئے تھے نئے ایس ایچ او ندیم عباس کی کلرسیداں میں یہ پہلی تعیناتی ہے۔
اخے ھن وی نون کی آ ووٹ دیسو؟؟؟ چلو اب سفر تو ھو غیا ھے مہنگ۔ ھن بوھڑ تھلے بہہ کی گپاں مار لیا کرو۔