DailyNewsHeadline

فوجی جوان شہید

فوجی جوان محمد سعد بھٹی کو پورے قومی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا

کلرسیداں(اکرام الحق قریشی)فوجی جوان محمد سعد بھٹی کو پورے قومی اعزاز کے ساتھ بلدیہ کلرسیداں کی وارڈ پھلینہ میں سپردخاک کردیا گیا نمازجنازہ دربار عالیہ کلیام شریف کے سجادہ نشین سائیں شعبان فرید نے پڑھائی اس موقع پر مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی دی اور قبر پر پھول چڑھائے۔یاد رہے کہ سعد بھٹی گزشتہ روز اوکاڑہ میں دوران ڈیوٹی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگیا تھا۔نماز جنازہ میں اعلی فوجی افسران کے علاؤہ علاقہ بھر لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button