DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com
Kallar Syedan: Maryam Nawaz’s “Clinic on Wheels” Health Team Provides Free Medical Care to Hundreds
کلر سیداں میں مریم نواز کی کلینک آن ویل ہیلتھ ٹیم کے مفت طبی کیمپس، سینکڑوں مریضوں کا علاج

کلر سیداں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم — اکرام الحق قریشی |31، جنوری، 2026ء)—وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہیلتھ ٹیم کلینک آن ویل کی شاندار کارکردگی،تین مقامات پر کیمپ لگا کر دوپچہتر مریضوں کا مفت علاج کیا اور لوگوں سے دعائیں سیمیٹیں،ٹیم نے مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وائس چیئرمین یوسی کنوھا چوھدری شاھد اکبر گجر کی رہائشگاہ پر کیمپ لگایا جہاں پچاسی مریضوں کا مفت چیک اپ کیا گیا اور ادویات دی گئیں اس کے بعد ہیلتھ ٹیم نے راجہ عاصم صدیق اور نمبردار راجہ قاسم کی سربراہی میں گاؤں چک مرزا میں کیمپ لگایا جہاں ایک سو دس مریضوں کا مفت علاج کیا گیا اس کے بعد ٹیم نے محلہ غوثیہ کلرسیداں میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کلرسیداں سٹی کے صدر شیخ حسن سرائیکی کی سربراہی میں کیمپ لگایا جہاں ایک سو ساٹھ مریضوں کا مفت چیک اپ کیا گیا اور ادویات دے کر رخصت کیا گیا جس پر مریضوں نے مریم نواز کو دوائیاں دیں جنہوں نے انہیں اپنے گھروں کے باہر علاج کی مفت سہولت مہیا کی.





پٹھان پوٹھوار کے ٗعلاکوں میں بڑی تعداد میں آباد ھو رھے ھیں جس سے ڈاکے چوری،قتل اور ڈرگز جیسے جراٰم بڑھ رھے ھیں۔ ۔۔ان لوگوں کا آپ کو بخوبی پتہ ھے۔۔اپنے علاقے کے امن کو بچاٰئیں۔ پھر نہ کہنا خبر نہ ھوٰئ۔