DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: PML-N Public Gathering to Be Held at Hanesar, MNAs and MPAs to Address Rally

ہنیسر میں مسلم لیگ ن کا جلسہ عام، راجہ اسامہ اشفاق اورراجہ صغیر احمد شرکت

مٹور (نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،2جنوری2026)
ممبران اسمبلی کل مورخہ3جنوری کو ہنیسر کے مقام پر جلسہ عام سے خطاب کریں گے،ہنیسر کے مقام پر مسلم لیگی کارکنان ورکنان اپنے قائدین راجہ اسامہ اشفاق سرور اور راجہ صغیر احمد کا فقید المثال استقبال کریں گے،جلسے کی تمام تیاریاں مکمل ہیں ان خیالات کا اظہارمسلم لیگ ن کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت سابق وائس چیئرمین یونین کونسل دوبیرن خورد مرزا محمد مسعود نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ کل مورخہ3جنوری2026بروز ہفتہ دن 1بجے ہنیسر کے مقام پر مسلم لیگ ن کے ایم این اے راجہ اسامہ اشفاق سرور اور ایم پی اے راجہ صغیر احمد پڑکہ اور لودیاں نی موری مقام پر تعمیر ہونے والی نئی سڑکوں کا افتتاح کریں گے اور اس کے بعد جلسہ عام سے خطاب کریں گے انہوں نے کہا انشاء اللہ مسلم لیگ ن کے تمام کارکنان ورکنان اپنے قائدین مسلم لیگ ن کے ایم این اے راجہ اسامہ اشفاق سرور اور ایم پی اے راجہ صغیر احمد کا تاریخی استقبال کریں گے اس سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل ہیں۔

Mator (Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua, January 2, 2026)
Members of the National and Provincial Assemblies will address a public gathering at Hanesar on January 3, 2026. Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) workers and supporters are expected to accord a warm and enthusiastic welcome to their leaders, MNA Raja Usama Ashfaq Sarwar and MPA Raja Saghir Ahmed.

These views were expressed by a senior political and social figure of PML-N and former Vice Chairman of the Union Council Doberan Khurd, Mirza Muhammad Masood, in his statement. He said that all arrangements for the public meeting have been finalised.

According to him, on Saturday, January 3, 2026, at 1:00 PM, PML-N MNA Raja Usama Ashfaq Sarwar and MPA Raja Saghir Ahmed will inaugurate newly constructed roads at locations including Pirkha and Lodian Ne Mori. After the inauguration ceremony, both leaders will address the public gathering at Hanesar.

Mirza Muhammad Masood further stated that, God willing, PML-N workers and supporters will give a historic reception to their leaders. He added that complete preparations have been made to ensure the success of the event, and strong public participation is expected.

سردار مظہر کی پاکستانی قوم کو نئے سال کی مبارکباد، ترقی اور خوشحالی کی دعا

Sardar Mazhar Extends New Year Greetings to the Nation, Prays for Progress and Prosperity

مٹور (نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،2جنوری2026)
پاکستان تحریک انصاف تحصیل کہوٹہ کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت سردار مظہر آف ڈھوک گلہ نے پاکستانی قوم کو نئے سال کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعا ہے نیا سال ملک کے لیے ان ترقی مہور خوشحالی کا پیامبر ثابت ہو۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ گزرنے والا سال چیلنجز سے بھر پور رہا تاہم قوم نے صبر، حو صلے اور اتحاد کے ساتھ ان مشکلات کا سامنا کیا۔انہوں نے کہا کہ خدا کی ذات سے دعا ہے نیا سال قومی بھیجتی، معاشی استحکام اور عوامی خوشحالی کا سال ہو، اللہ تعالی پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے ملک کو در پیش مسائل سے نجات عطا فرمائے اور عوام کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا ہوں قوم سے اپیل ہے کی کہ وہ نئے سال میں مثبت سوچ بخت اور باہمی تعاون کے ذریعے پاکستان کو مضبوط اور خوشحال بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

Show More

Related Articles

Back to top button