DailyNewsHeadlineKallar SyedanOverseas newsPothwar.com

Kallar Syedan: British Pakistani man accused of abducting a child from her mother in Nala Muslimana

کلر سیداں: برطانوی پاکستانی شہری پر نالہ مسلمانہ میں ماں سے بچے کو اغوا کرنے کا الزام

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی, 08 جنوری2024ء)—65سالہ برطانوی پلٹ شوہر نے بیوی کو رسیوں سے باندھ کر نشہ آور انجکشنز لگا کر اپنی چھ سالہ بیٹی کو زبردستی ساتھ لے گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔مسماۃ (غ) سکنہ نلہ مسماناں نے مقدمہ درج کروایا کہ میرا شوہر خالد پرویز برطانیہ میں مقیم ہے اور آج کل پاکستان آیا ہوا ہے۔میرا اس کیساتھ جھگڑا چل رہا ہے۔ گزشتہ روز بوقت قریب ایک بجے دن،میرا شوہر خالد نے پرویز دو افراد کے ہمراہ گھر میں داخل ہو کر مجھے رسیوں سے باندھ کر مارا پیٹا اور مجھے نشہ آور انجکشنز لگائے جس سے میں بے ہو ش ہو گئی اور جب ہوش آیا تو میری چھ سالہ بیٹی گھر میں موجود نہ تھی جسے میرا خاوند زبردستی اپنے ساتھ لے گیا۔کلرسیداں پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

Kallar Syedan (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, January 8, 2024) — A 65-year-old British national residing in Pakistan has been accused of binding his wife with ropes, administering intoxicating injections, and forcibly taking away their six-year-old daughter. The local police have registered a case in this regard.

The incident unfolded in the residential area of Nala Muslimana, where the victim, Mrs. Parvez, narrated her ordeal. According to her statement, her husband, Khalid Parvez, a British citizen currently in Pakistan, has been involved in an ongoing dispute with her.

In a harrowing incident that took place yesterday around 1:00 PM, she reported that her husband, Khalid Parvez, entered their home accompanied by two individuals. He allegedly bound her with ropes, physically assaulted her, and administered intoxicating injections. As a result, she lost consciousness, only to wake up later to find her six-year-old daughter missing. It is reported that Mr. Parvez had forcefully taken the child with him.

Narrating the horrifying experience, she stated, “My husband, Khalid Parvez, assaulted me, tied me up, and injected me with narcotics. I lost consciousness, and when I regained consciousness, my six-year-old daughter was not at home. My husband had taken her forcibly.”

The local police in Kallar Syedan have registered a case against Khalid Parvez based on the complaint filed by his wife. Investigations are underway, and efforts are being made to locate the whereabouts of the British national and the abducted child.

The motive behind this shocking incident remains unclear, and the local authorities are diligently pursuing the case to bring the responsible individuals to justice. The international nature of the case adds a layer of complexity, involving coordination between Pakistani and British authorities to ensure a comprehensive investigation and resolution of the matter.

ملک میں ظالمانہ اور کرپشن زدہ نظام قائم ہے

There is a cruel and corrupt system in the country

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی, 08 جنوری2024ء)— جماعت اسلامی حلقہ پی پی 7کے نامزد امیدوار راجہ تنویر احمد نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی 1993سے سود کیخلاف جنگ لڑ رہی ہے،پی ڈی ایم نے سودی نظام کو ختم کرنے کی بجائے شرح سود بڑھا دیا،جس ملک میں شہنشاہت قائم ہو جائے وہاں اسلامی نظام کا نفاذ مشکل ہو کر رہ جاتا ہے،ملک میں ظالمانہ اور کرپشن زدہ نظام قائم ہے،ہم نے ٹرانس جینڈر ایکٹ کیخلاف آواز اٹھائی۔پی ٹی آئی کے دور اقتدار میں مہنگائی کیخلاف لانگ مارچ کرنے والے آج خاموش کیوں ہیں،سابق حکمرانوں کے پاس عوام کی بہتری کا کوئی منشور نہیں جس کی وجہ سے انتخابات کو التواء میں ڈالنے کے حیلے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں،مثبت سوچ رکھنے والی عوام میں اب خاموش انقلاب بیدار ہو چکا ہے،جماعت اسلامی 8فروری کو سپرائز دے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز کلر سیداں میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔جماعت اسلامی کلر سیداں کے امیر جاوید اقبال، صدر الخدمت فاؤنڈیشن کلر سیداں توقیر اعوان سمیت دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے۔

افغان شناختی کارڈ بنانے پر نادرا کے 5 اعلی افسران کے خلاف مقدمہ درج

A case has been registered against 5 senior officers of NADRA for creating Afghan identity cards

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی, 08 جنوری2024ء)—ایف آئی اے (اینٹی کرپشن) افغان شناختی کارڈ بنانے پر نادرا کے 5 اعلی افسران کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جن میں ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد طاہر اور عدنان عمار،سینئر ایگزیکٹو عامر خان اور محمد طیب،جونیئر ایگزیکٹو چودھری عبدالرحمن شاکر شامل ہیں۔ملزمان نے 2019-20 کے دوران افغانیوں کو جعلی شناختی کارڈ بنا کردیئے تھے

Show More

Related Articles

Back to top button