گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، ,,01ستمبر،2023) —بجلی کے ظالمانہ بلوں کے خلاف گوجرخان کی عوام کا احتجاج ،ہڑتال اور مظاہرہ بار ایسوسی ایشن کا بھی عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ و ہڑتال ا مرکزی انجمن تاجران۔بار ایسوسی ایشن اور پوٹھوہار پریس کلب کے زیر انتظام، چوک جی ٹی روڈ پر تاجر برادری کی تمام ذیلی تنظیموں وکلاء صحافیوں اخبار فروش یونین اور تحصیل کے تمام پریس کلبوں کے صحافیوں کا بڑا احتجاجی مظاہرہ سینکڑوں افراد کی شرکت شہر کے تاجروں نے دن گیارہ بجے تک ہڑتال کرتے ہوئے شٹر ڈاؤن رکھا جی ٹی روڈ پر بڑے احتجاجی اجتماع سے خطاب ۔غریب عوام مہنگائی، بجلی کے بلوں کی ادائیگی کے لیے خود کشیاں کرنے پر مجبور ہو چکی ہے گھریلو اشیاء،طلائی زیورات فروخت کرکے بجلی کے بل جمع کروا رہے ہیں حکمران ہوش کے ناخن لیں ملک کا ہر شہری ڈیفالٹ کر چکا حکومتوں نے آئی ایم ایف سے معاہدے کرکے عوام کے لیے بارودی سرنگیں بچھائیں عوام کا خون نچوڑنا بند کیا جائے، اس موقع پر مظاہرین نے زبردست نعرے بازی کی جبث امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان ڈی ایس پی ایس ایچ او ریسکیو 1122 کے عملے سمیت پولیس کی بھاری نفری موجود تھی۔ مظاہرین پر امن منتشر ہو گئے
Gujar Khan (Pothwar.com, September 01, 2023) — Protest, strike and demonstration by the people of Gujar Khan against the cruel electricity bills, the bar association also boycotted the court proceedings and strike. Under the management of the press club, a large protest demonstration by all the sub-organizations of the business community, lawyers, journalists, newspaper sellers union and journalists of all the press clubs of the tehsil was held on Chowk GT Road, with the participation of hundreds of people. Addressed to a large protest gathering on GT Road. The poor people have been forced to commit suicide to pay the inflation and electricity bills. Every citizen of the country has defaulted, the governments laid landmines for the people by signing an agreement with the IMF, stop squeezing the blood of the people. There was a heavy police presence including the personnel of SPSHO Rescue 1122. The protestors dispersed peacefully after making their point.