DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; Islamabad Police has registered a case under the Terrorism Act against the PTI leaders for setting fire to trees and interfering with government property in Faizabad.

اسلام آباد پولیس نے فیض آباد میں سرکاری املاک کو نقصان پہچانے درختوں کو آگ لگانے اور کار سرکار میں مداخلت پر پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی ایکٹ میں مقدمہ درج کر لیا

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,23،اکتوبر,2022)— اسلام آباد پولیس نے فیض آباد میں سرکاری املاک کو نقصان پہچانے درختوں کو آگ لگانے اور کار سرکار میں مداخلت پر پی ٹی آئی کے رہنماؤں عامر کیانی،پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر واثق قیوم عباسی،راشد حفیظ،فیصل جاوید،عمر تنویر بٹ،راشد نسیم عباسی،راجہ ماجد سمیت دیگر کے خلاف دہشت گردی ایکٹ میں مقدمہ درج کر لیا ایف آئی آر میں کہا گیا کہ پولیس نفری فیض آباد میں تعنیات تھی کہ مندرجہ بالا افراد ہزار بارہ سو افراد کی قیادت کرتے ہوئے نعرے بازی کرتے ہوئے ادہر ا گئے انہیں پولیس نے روکا تو انہوں نے ہر قیمت الیکشن کمیشن تک جانے کی کوشش کی پولیس کو آنسو گیس کا استعمال کرنا پڑا مظاہرہ نے پولیس پر پتھراؤ کرنے اہلکاروں کو زخمی کیا درختوں کو آگ لگا دی کار سرکار میں مداخلت کی جس پر اسلام آباد پولیس نے دہشتگردی ایکٹ سمیت دیگر دفعات پر پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

Rawat (Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, 21, October 2022)- The police of the federal capital on Saturday registered a case under terrorism clauses against PTI leadership for staging a protest against the Election Commission verdict yesterday.

According to the details, Islamabad Police registered a case under terrorism clauses in the I-9 Police Station against PTI leaders Senator Faisal Javed, Amir Kayani, Wamiq Qayyum Abbasi, Raja Rashid, and others.

The PTI leaders have been accused of pelting stones at the police and FC personnel, injuring them. The First Information Report (FIR) said that the demonstrators tried to run over policemen with the intention of murdering them.

The FIR also added that the protesters set fire to trees in Faizabad and its nearby areas and tried to damage government property

Show More

Related Articles

Back to top button