روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,21،اکتوبر,2022)— پاکستان پوسٹ کے آپریشنل افسران نے ملک بھر کے ڈاکخانوں سے بک کرائے جانے والے انٹرنیشنل پارسلز کی ترسیل سے قبل فول پروف چیکنگ اور بحفاظت ترسیل کیلئے اسلام آباد راولپنڈی سمیت اہم مقامات کیلئے سکینر مشین، کسٹمر بائیو میٹرک رسائی اور بکنگ کرانے والے کی تصویر ریکارڈ میں رکھنے کیلئے نادرا آفس کی طرح کیمرے مانگ لئے۔ معلوم ہوا ہے کہ ڈاکخانوں میں منشیات کی روک تھام کیلئے انتہائی سخت اقدامات کے باوجود سالہا سال منشیات نکلنے کیاکا دکا واقعات بھی ادارے اور ملازمین کیلئے دردسر بن چکے ہیں۔
Rawat (Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, 21, October 2022)- Operational officers of Pakistan Post have conducted full proof checking and safe delivery of international parcels booked from post offices across the country including Islamabad and Rawalpindi.
Post offices have asked for scanner machines for important places, customer biometric access, and cameras like NADRA office to record the photo of the person making the booking.
It has been learned that despite the strict measures taken to prevent drugs in post offices, incidents of drug leakage have become a problem for the institution and its employees.