DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; On the pretext of getting petrol in Rawat area, two motorcycle-riding robbers fled after snatching the motorcycle, cash and mobile phone at gunpoint.

روات کے علاقے میں پٹرول لینے کے بہانے دو موٹر سائیکل سوار ڈاکو شہری سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل،نقدی سمیت موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے

روات (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی،24،ستمبر,2022)—روات کے علاقے میں پٹرول لینے کے بہانے دو موٹر سائیکل سوار ڈاکو شہری سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل،نقدی سمیت موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔نکڑالی سے نامعلوم چور شہری کا قیمتی موٹر سائیکل لے اڑے۔ندیم اعوان نے پولیس کو بتایا کہ چک بیلی موڑ سے بجانب مندرہ سائیڈ کچھ فاصلے پر دو نامعلوم اشخاص نے رکنے کا اشارہ کیا اور کہا کہ مؤٹر سائیکل کا پٹرول ختم ہو گیا ہے پٹرول دے جاؤ۔جوں ہی موٹر سائیکل روکا تو ایک نے پستول نکال کر مجھ پر تان تان لیا۔اور سائیڈ پر کرکے پرس سے شناختی کارڈ 23ہزار روپے، موٹر سائیکل ہمراہ کاپی سمیت سمارٹ فون چھین کر فرار ہوگئے۔کاروائئ کی جائے۔ ادھر نکڑالی سیبھی محمد وقار کا قیمتی موٹر سائیکل نامعلوم چور لے اڑے۔ روات پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Rawat ( Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, 24, September 2022)-Two motorcycle-riding robbers stole the motorcycle, cash, and mobile phone from a citizen at gunpoint on the pretext of getting petrol in the Rawat area and escaped. Nadeem Awan told the police that two unknown persons signaled to stop at some distance near Mandra side near Chak Bale Mor and said that the motorcycle has run out of petrol, and asked for petrol. As soon as the motorcycle stopped, one of them pulled out a pistol and pointed at me, He took the ID card, 23,000 rupees from the wallet, along with the motorcycle, smart phone, and ran away. Rawat police registered separate cases and started an investigation.

Show More

Related Articles

Back to top button