DailyNews

London; Law amended to stop unregistered marriages

برطانوی حکومت کی جانب سے شادی قانون میں ترمیم پر کام کیا جارہا ہے تاکہ غیر رجسٹرڈ نکاح تقریبات کو جرم قرار دیا جاسکے

برطانوی حکومت کی جانب سے شادی قانون میں ترمیم پر کام کیا جارہا ہے تاکہ غیر رجسٹرڈ نکاح تقریبات کو جرم قرار دیا جاسکے، مقامی حکومت اور کمیونٹیز ڈپیارٹمنٹ کی جانب سے مسودے کو قانون سازی کے لیے بھیجنے سے قبل عوامی رائے جاننے کے لیے گرین پیپر شائع کیا گیا تھا، جس پر مشاورت کی مدت بھی 5 جون کو ختم ہونے والی ہے ،گرین پیپر کے مطابق امام اس بات کو یقینی نہیں بناتا کہ جوڑے نے پہلے یا اسی دن قانونی طور پر اپنی شادی کا اندراج کیا ہے تو اسے جرمانہ ہو سکتا ہے ، ترمیم کامقصدمسلم خواتین صرف شریعہ کونسل پر انحصار کے بجائے برطانوی عدالتوں سے بھی استعفاد کر سکیں ۔

London; The current government is planning to amend law to stop unregistered marriages taking place, Imam will have to make sure that a legal marriage has taken place, any imam found to be holding marriage ceremony with legal marriage will be fined.

 

Show More

Related Articles

Back to top button