پٹرولنگ پوسٹ ٹاہلی موڑ نے کارگردگی رپورٹ2019 پیش کر دی
جاتلی(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)پٹرولنگ پوسٹ ٹاہلی موڑ نے کارگردگی رپورٹ2019 پیش کر دی،سال 2019میں پیٹرولنگ پولیس ٹاہلی موڑ نے ایس پی پی کی خصوصی ہدایت پر انچارچ سب انسپکٹر سخاوت حسین کی زیر نگرانی ٹاہلی موڑ کے عملے نے اوور لوڈ گاڑیوں غفلت لاپرواہی برتنے اور گاڑیوں میں ناقص گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے 39 مقدمات کا اندارج تھانہ جاتلی میں کروایااور اس کے ساتھ ساتھ عوام النا س کو مختلف اقسام کی 234گاڑیوں کو مددفراہم کیں جن میں پیٹرولنگ پولیس ہیلپ لائن کے ذریعے مدد فراہم کی گئی