DailyNews

London; Social and political personality Ch M Afzal of village Panjan Charohi, Kotli, sadly passed away in Slough

چوہدری محمد افضل سلاؤ انگلینڈ میں وفات پا گئے۔

لندن (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام ) چوہدری محمد افضل سلاؤ انگلینڈ میں وفات پا گئے۔ پاکستان ویلفئیر ایسوسی ایشن سلاؤ کے سابق نائب صدر، PMLN UK کے ایڈیشنل سیکرٹری، برٹش کشمیر کونسل کے چیئرمین اور تحریک آزادئ کشمیر کے متحرک راہنماء اب ہم میں نہیں رہے۔پنجن چڑھوئی ضلع کوٹلی آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے ہر دلعزیز اور ملنسار شخصیت کے مالک چوہدری محمد افضل مختصر علالت کے باعث آج مورخہ 27 دسمبر 2019ء بروز جمعتہ المبارک کو اپنے مالک حقیقی سے جا ملے۔ انا للّٰہ وان الہ راجعون۔

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button