DailyNews

Dadyal, AJK; Land dispute leads to man being shot and injured in village Samlot

ڈڈیال شہر کے نواحی علاقہ میں گولیاں چل گئیں جس کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی

ڈڈیال شہر کے نواحی علاقہ میں گولیاں چل گئیں جس کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے میرپور ڈی ایچ کیو ریفر کر دیا گیا تفصل کے مطابق ریاض نامی شخص نے خواجہ زوالفقار پر فائرنگ کی وجہ زمینی تنازع سامنے آیاہے پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا تفصیلات مطابق ڈڈیال شہر کے نواحی گاؤں سملوٹھ کے مقام پر ریاض نامی شخص نے اپنے مخالف خواجہ زوالفقارپر گولیاں چلادی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے اور انہیں ٹی ایچ کیوہسپتال سے میرپور ڈی ایچ ریفر کر دیا وجہ زمینی تنازع بتایا رہاہے جہاں وہ زیر علاج ہیں

Khawaja Zulfiqar was shot and injured by Riaz in a land dispute in village Samlot, Khawaja Zulfiqar was taken to THQ hospital where he is recovering and Riaz has been arrested by the police.

ڈڈیال میں آئے روز ٹریفک حادثات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے حادثات تیزرفتاری کے باعث رونما ہو تے ہیں

Accidents increase in Dadyal due to drivers speeding 

ڈڈیال میں آئے روز ٹریفک حادثات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے حادثات تیزرفتاری کے باعث رونما ہو تے ہیں تفصیل کے چوڑا موڑ کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان شدید تصادم ابتدائی اطلاعات کے مطابق موٹر سائیکل سوار تین نوجوان چھتروہ مدرسے میں پڑھتے ہیں وہ واپس مدرسے جارہے تھے کہ چوڑا موڑ کے قریب تیزرفتار کار سے موٹر سائیکل سے ٹکڑاہو گئی جس میں موٹرسائیکل سوار اسامہ ولد لیاقت ساکن دڑونہ سنہسہ ضلع کوٹلی جبکہ دونوں نوجوان (حافظ مستیغیس اور حافظ افضال شدید زخمی حالت میں ٹی ایچ کیوہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ زخمی ہو نے والے دونوں نوجواں کا تعلق سہر منڈی سہنسہ ضلع کوٹی سے ہے 

News in brief;

آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس برطانیہ شاخ کے مرکزی مجلس عاملہ کے سنےئر ممبر چوہدری فاضل سنےئر کونسلر برمنگھم سٹی گزشتہ روزبرطانیہ سے اپنے بیٹے کونسلر برمنگھم سٹی چوہدری اخلاق فاضل کے ہمراہ اپنے آبائی گاؤں آڑہ جٹاں پہنچ گئے انٹر نیشنل ایرپورٹ پر ممبران مرکزی مجلس عاملہ اور ان کے بڑے بیٹے محمد اشفاق چوہدری ان کے استقبال کیا اور بڑے جلوس کی شکل میں انھیں ڈڈیال محلہ آڑہ جٹاں لایا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما ملک محمد نذیر نے ڈسٹرکٹ وسیشن جج شیخ راشد مجید کو چےئر مین اپلیٹ ٹربیونل ان لینڈ ریونیواور طارق محمود اور چوہدر ی فیاض ڈسٹر کٹ وسیشن جج گریڈ 21ترقیاب ہو نے پر مبار ک باد پیش کی امید ظاہر کی کے حسب سابق عوام کو انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے

متاثرہ منگلاڈیم چےئرمین شبیر نے انصاف نہ ملنے پر مقبول بڑ شہید چوک ڈڈیال میں بیڑیاں ڈال کر دھرنادیا زمین اور گھر بار منگلاڈیم کی نظر ہو گیا تفصیل کے مطابق مجھے کو 8کنال زمین کے بدلے صرف دس مرلہ کا پلاٹ دیاگیا میر ے پاس کئی بھنیسیں ہیں جن کو رکھنے کیلئے شیڈکی ضرورت ہے مطالبات کی منظوری تک دھرنا جارہی رہے گا  

Show More

Related Articles

Back to top button