16 March 2026DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan: Senior Teacher Chaudhry Abdul Waheed Retires After 37 Years of Service

چوہدری عبد الوحید 37 سالہ تدریسی خدمات کے بعد گورنمنٹ ہائی سکول کلر سیداں سے ریٹائر

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 16 مارچ 2026)—گورنمنٹ ہائی سکول کلر سیداں کے سینئر معلم چوہدری عبد الوحید 37 سالہ مدت ملازمت مکمل کرکے ریٹائر ہو گئے اس موقع پر طلبہ کی جانب سے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے اپنی محبت اور احترام کا اظہار کیا پرنسپل محمد خالد عباسی نے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ محنتی اور فرض شناس استاد تھے جنہوں نے اپنے تجربے اور محنت سے کلرسیداں میں علم کے نور کو پھیلانے میں اپنا کردار ادا کیا ان کی یہ تعلیمی خدمات دنیا و آخرت میں ان کی بخشش کا ذریعہ بنیں گی پنجاب ٹیچرز یونین کے رہنماوں راجہ عبدالروف کے خضر الرحمان،راجہ فرقان،خاور شفیق بھٹی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملازمت سے رخصتی ملازمت کا بنیادی جزو ہے مگر وہ لوگ اپنے فرائض منصبی پوری دیانتداری سے سرانجام دیتے ہیں وہ ریٹائرڈ ہو کر لوگوں کے دلوں میں زندگی رہتے ہیں چوھدری عبدالوحید نے کہا کہ وہ بوجھل دل سے مدرسہ کو الوداع کہہ رہے ہیں زندگی کا بڑا حصہ درس و تدریس میں بسر کیا آج پورے اطمینان سے ریٹائر ہو رھا ہوں میرا ضمیر مطمئن ہے جس سے مجھے حوصلہ ملا ہے۔

Kallar Syedan (Pothwar.com — Ikram-ul-Haq Qureshi | March 16, 2026):
Senior teacher Chaudhry Abdul Waheed of Government High School Kallar Syedan has retired after completing 37 years of dedicated service in the education sector.

On this occasion, students presented him with a guard of honour and showered flower petals to express their love, respect, and appreciation for their beloved teacher.

School Principal Muhammad Khalid Abbasi paid tribute to his services and said that Chaudhry Abdul Waheed was a hardworking and devoted teacher who played an important role in spreading the light of education in Kallar Syedan through his experience and commitment. He added that such educational services would remain a source of reward for him in this world and the hereafter.

Leaders of the Punjab Teachers Union, including Raja Abdul Rauf Khizar-ur-Rehman, Raja Furqan, and Khawar Shafiq Bhatti, also addressed the gathering. They stated that retirement is a natural part of service, but those who perform their duties with honesty and dedication continue to live in the hearts of people even after retirement.

Speaking on the occasion, Chaudhry Abdul Waheed said he was bidding farewell to the school with a heavy heart, as he had spent a large part of his life in teaching. He added that he was retiring with complete satisfaction and a clear conscience, which gives him strength and comfort.

چوہدری فہد جمیل کی جانب سے افطار ڈنر، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

Chaudhry Fahad Jameel Hosts Iftar Dinner, Attended by Local Political and Social Figures

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 16 مارچ 2026)—مسلم لیگ ن سموٹ کے رہنما چوہدری فہد جمیل نے اپنی رہائشگاہ پر افطار ڈنر دیا جس میں سابق چیئرمین یوسی منیاندہ چوھدری صداقت حسین،سابق وایس چیئرمین یوسی کنوھا چوھدری شاہد گجر، انجمن تاجران بیول کے صدر ثاقب بٹ،مسلم لیگ ن یوسی سموٹ کے صدر چوہدری محمد طارق، چوھدری محبوب لس، چوہدری ابرار وارثی، چوہدری مختار حسین، راجہ محمد طارق،چوہدری علی طارق،قاسم رضا،مرزا خرم،محمد جمیل،چوھدری توقیر اسلم،ناصر کیانی، ثاقب بٹ،راجہ محمد ضیارب،چوہدری محمد اخلاق،اکرام الحق قریشی و دیگر نے شرکت کی۔

Prayer Gathering Held for Late Haji Safeer Ahmed, Father of Senior Journalist Dilnawaz Faisal, Attended by Notables at Iftar Time

دلنواز فیصل کے والد حاجی سفیر احمد کے ایصالِ ثواب کی تقریب افطار کے وقت منعقد، معزز شخصیات کی شرکت

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 16 مارچ 2026)—سنیئر صحافی دلنواز فیصل کے والد محترم حاجی سفیر احمد و دیگر کے ایصال ثواب کی تقریب وقت افطار منعقد ہوئی جس میں ایم پی اے راجہ صغیر احمد،چوہدری صداقت حسین،علامہ محمد اقبال قریشی،چوہدری اخلاق حسین،راجہ جاوید کیانی،چوہدری وقاص گجر،عاطف اعجاز بٹ،راجہ داؤد اکبر،خان شبیر خان،عثمان واڑئچ،ملک آصف حبیب و دیگر نے شرکت کی۔

Sister of Businessman Chaudhry Zaffar Shamma Passes Away, Funeral Prayers Offered in Bewal with Attendance of Political and Social Figures


معروف کاروباری چوہدری ظفر شمع کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں، بیول میں نمازِ جنازہ ادا، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 16 مارچ 2026)—معروف کاروباری چوہدری ظفر شمع کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں نمازجنازہ بیول میں ادا کی گئی جس میں رکن پنجاب اسمبلی چوہدری جاوید کوثر،سابق صوبائی وزیر چوہدری محمد ریاض،مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کلر سٹی کے صدر شیخ حسن سرائیکی پاکستان پیپلز پارٹی کلرسیداں سٹی کے جنرل سیکرٹری نصیر اختر بھٹی،محمد ابرار وارثی،عابد ہاشمی،کرنل انیس اکبر،راجہ ضیارب، عامر شاہ،محمد صدیق وارثی، چوہدری عابد رحمان،چوہدری اصغر، چوہدری بشارت نور، ٹھیکیدار محمد اسماعیل، چوہدری نوید امین، چوہدری ضیارب، جاوید اقبال،چوہدری محمد اسلم،اکرام الحق قریشی و دیگر نے شرکت کی

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button