DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com
Kallar Syedan: Renowned Naat Khawan Hafiz Abdul Rauf Passes Away
معروف نعت خواں حافظ عبدالروف انتقال کر گئے

کلر سیداں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم — اکرام الحق قریشی |28، جنوری، 2026ء) —معروف نعت خواں ریٹائرڈ مدرس حافظ عبدالروف طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے نمازجنازہ چوآخالصہ کے گاؤں پہرحالی میں سید محسن صغیر ترمزی کی امامت میں ادا کی گئی جس میں علامہ محمد اقبال قریشی،قاری محمد اجمل قادری،احسان الحق چشتی،احسان الحق قریشی،الحاج محمد شریف،ملک محمد طیفور، خالد بزمی،ارشد بھٹی، دلشاد خان،چوہدری امتیاز حسین،چیف مہربان خان، راجہ یامین عادل،مظہر الاسلام ہاشمی،چوھدری وقاص گجر کے علاؤہ علمائے کرام اور اساتزہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔





