DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com
Gujar Khan: Nurses at THQ Hospital Allege Harassment, Seek Government Intervention
ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرخان میں نرسز کے ہراساں کیے جانے کے الزامات، انصاف کا مطالبہ
گوجرخان (پوٹھوار ڈاٹ کام | 27 جنوری 2026):
گوجرخان کے تحصیل ہیڈکوارٹر (ٹی ایچ کیو) ہسپتال میں ایک سنگین تنازع سامنے آیا ہے، جہاں متعدد نرسز نے ہراسانی کے الزامات عائد کرتے ہوئے سرکاری اداروں میں کام کرنے والی خواتین طبی ملازمین کے تحفظ، وقار اور حقوق پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔





دوجے دئ تہی بہن کو تنگ کرنا جاٰئز ھے اور اپنی کو کوٰ ئ گھورے تو بندوق اور ثھرے نکال لیتے ھیں۔