DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan: Case Registered Against Complainant After Acquittal of Accused Through Compromise in Court

صلح کے بعد ملزم کی بریت پر مدعیہ کے خلاف مقدمہ درج

کلر سیداں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم — اکرام الحق قریشی |18، جنوری، 2026ء)– لیڈی سب انسپکٹر کائنات جاوید نے نیلم پرویز سکنہ دوبیرن کلاں کی جانب سے دوران سماعت ملزم سے صلع کر کے اسے عدالت مجاز سے بری کروانے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ نیلم پرویز نے مقدمہ درج کروایا تھا کہ میرا شوہر عرصہ دس سال سے بیرون ملک مقیم ہے میرے ساتھ میری ساس اور میرے تین بچے ایک بیٹا اور دوبیٹیاں رہتی ہیں میرے شوہر کا بڑا بھائی شہزاد مجھے انجکشن دے کر میرے ساتھ زیادتی کرتا رہا اور مجھے کہہ رہا ہے کہ میں نے تمہاری ویڈیو بنا لی ہے اور اگر کسی کو بتایا تو میں اسے وائرل کر دونگا یہ سگریٹ میں بھی کوئی چیز ملا کر مجھے زبردستی پلاتا تھا۔ادھر پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے تمام تر محکمانہ شہادت کی روشنی میں چالان عدالت کیا گیا ہے دوران سماعت مدعیہ مقدمہ نے ملزم سے صلع کر کے عدالت مجاز سے بری کروایا مسماۃ نیلم پرویز کا یہ فعل ارتکاب جرم پایا جاتا ہے۔

Kallar Syedan (Pothwar.com — Ikram-ul-Haq Qureshi | January 18, 2026)
A case has been registered by Lady Sub-Inspector Kainat Javed against Neelam Parvez, a resident of Doberan Kallan, after she reached a compromise with the accused during court proceedings, resulting in his acquittal.

According to police sources, Neelam Parvez had earlier lodged a serious complaint stating that her husband had been residing abroad for the past ten years and that she lived with her mother-in-law and three children, including one son and two daughters. She alleged that her brother-in-law, Shehzad, repeatedly subjected her to sexual assault by administering injections and threatening to make her videos viral if she disclosed the matter. She further claimed that he would force her to smoke cigarettes allegedly laced with intoxicating substances.

Police stated that the accused was arrested and, after completion of the investigation, the case was challaned to the court based on available departmental evidence. However, during the trial, the complainant entered into a compromise with the accused and secured his acquittal from the competent court.

Following this development, police maintained that the act of compromising in such circumstances constitutes an offence under the law. As a result, a separate case has now been registered against Neelam Parvez, and further legal action is underway in accordance with legal procedures.

سہوٹ بدھال میں سوئی گیس منصوبے کے تحت آخری ٹی بی ایس کی تنصیب کا کام شروع

Installation of Final TBS for Sui Gas Supply Begins in Sahot Badhal

کلر سیداں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم — اکرام الحق قریشی |18، جنوری، 2026ء)–سوئی گیس کی فراہمی کے لیئے سهوٹ بدھال میں یونین کونسل کنوہا کے آخری ٹی بی ایس کی تنصیب کا کام فوکل پرسن چوهدری شاہد گجر کی نگرانی میں شروع ہو گیا اس موقع پر چوهدری نوید،چوھدری توصیف گجر،عبدالحمید، راجہ فرخ محمود،سہیل وارثی،کامی بٹ،شفیق بٹ،الیاس بٹ، ثاقب بٹ، وسیم بٹ و دیگر بھی موجود تھے۔

The majority of People Still Stand with Imran Khan, Says PTI MPA Chaudhry Javed Kausar

عمران خان آج بھی عوام کے حقیقی لیڈر ہیں، عوام کی اکثریت ان کے ساتھ ہے: چوہدری جاوید کوثر

MPA Ch Javed Kausar

کلر سیداں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم — اکرام الحق قریشی |18، جنوری، 2026ء)–پی ٹی ائی کے رکن پنجاب اسمبلی چوھدری جاوید کوثر نے کہا کہ ملک کے عوام کی اکثریت کل کی طرح اج بھی عمران خان کے ساتھ ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈھوک کھمبال کے عظمت علی راجہ کی دعوت ولیمہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اسمبلی کی نشست عوام اور عمران خان کی امانت یے ماضی کی طرح اج بھی عمران خان کے ساتھ ہوں یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سے پارٹی نشان چھین لیا گیا مگر عوام نے تمامتر مشکلات کے باوجود گزشتہ انتخابات میں ووٹ عمران خان کے امیدواروں کو دے کر ثابت کیا کہ ملک کے حقیقی لیڈر عمران خان ہیں ہمیں کسی کی چھتری کی نہیں عوام کی حمایت کی ضرورت ہے معاشی ترقی قومی وحدت بھائی چارے اور اندرونی استحکام سے مشروط ہے عمران خان نوجوانوں کی امید ہیں پنجاب میں میرے سمیت پی ٹی ائی کے صرف گیارہ لوگ منتخب ہوئے باقی سب نوجوان کامیاب ہوئے تھے یہی وہ عملی تبدیلی یے جس سے مستقبل میں تںدیلیوں کا اغاز ممکن یے کل کیا ہو گا میں اس سے لاعلم ہوں مگر میں صرف عمران خان کے ساتھ تھا ہوں اور رھوں گا اس بابت کسی کو کوئی غلط فہمی نہیں ہونی چاہیئے انہوں نے پنجاب میں مختلف اقدامات کے بارے میں سوال کے جواب میں کہا کہ لوگوں کو خوراک کے حصول میں مشکلات لاحق ہیں عام ادمی آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پرہشان ہے ہنجاب حکومت نت نئے تجربات کرنے کی بجائے عام افراد کے لیئے بنیادی اشیا اٹا چینی خوردہ گھی چینی کے نرخوں میں کمی کرے انہوں نے ون ڈش کی پابندی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اگر اس کا مقصد غریب لوگوں کے احساس شرمندگی کو دور کرنا مقصود ہے تو ہھر بڑی بڑی کوٹھیوں عالیشان بنگلوں بڑی گاڑیوں پر بھی بھی پابندی عائد کرے تاکہ غریب لوگوں کا احساس حقیقی معنوں میں کیا جا سکے حکومتی جماعت کے لوگوں کی شادیوں پر تو ون ڈش کی پابندی نہیں کی جاتی عام لوگوں کو لاکھوں روپے جرمانے کیئے جاتے ہیں یہ مسلم لیگ ن کا خاصا رھا یے۔

Goat Thieves Injure Young Motorcyclist Who Tried to Chase Them in Kallar Syedan

کلر سیداں میں بکرے کی چوری، تعاقب کرنے والا نوجوان موٹرسائیکل سوار زخمی

کلر سیداں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم — اکرام الحق قریشی |18، جنوری، 2026ء)–بکرا چوروں نے پیچھا کرنے والے نوجوان موٹرسائیکل سوار کو زخمی کر دیا گاوں بسنتہ کے محمد جبار نے کلرسیداں پولیس کو بتایا کہ گاوں سے چوروں نے ایک عدد بکرا چوری کیا اور بکرے سمیت فرار ہوگئے میرے بیٹے عبدالباسط نے شور سن کر چوروں کا پیچھا کیا جب وہ ان تک پہنچ گیا تو انہوں نے اسے ٹانگ مار کر چلتی موٹرسائیکل سے گرا دیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا اور اب زیرعلاج ہے

Raja Muhammad Taj and Raja Adnan Dani of Nalla Muslimana Return Home After Performing Umrah

نلہ مسلماں کے راجہ محمد تاج اور راجہ عدنان دانی عمرہ ادا کر کے وطن واپس، شاندار استقبال

کلر سیداں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم — اکرام الحق قریشی |18، جنوری، 2026ء)–نلہ مسلماناں کے راجہ محمد تاج اور ان کے فرزند راجہ عدنان دانی عمرے کی سعادت حاصل کر کے وطن لوٹ ائے ائرپورٹ پر انہیں احباب نے خوش آمدید کہا

Political Leader Raja Muhammad Zar Laid to Rest in Maira Sanghal, Numerous Political and Social Figures Attend Funeral

کلرسیداں کے سیاسی رہنما راجہ محمد زر مہیرہ سنگال میں سپردِ خاک، نمازِ جنازہ میں بڑی تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

کلر سیداں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم — اکرام الحق قریشی |18، جنوری، 2026ء)–مسلم لیگ ن کلرسیداں سٹی کے رہنما راجہ عبدالوحید جنجوعہ اور پی ٹی ائی کے رہنما راجہ ساجد جاوید کے ماموں راجہ محمد زر کو مہیرہ سنگال میں سپردخاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں جے یو ائی کے صوبائی رہنما مولانا احسان اللہ چکیالوی،سابق سٹی ناظم شیخ حسن ریاض،سابق نائب ناظم راجہ ظفر محمود،مسلم لیگ ن کلرسیداں سٹی کے صدر چوہدری اخلاق حسین، جنرل سیکرٹری چوھدری زین العابدین عباسی، عابد زاھدی،حاجی محمد اسحاق،صوبیدار ظفر اقبال بیگ،صوبیدار غلام ربانی، مرزا سہیل اطلس، احسان الحق قریشی،راجہ سہیل جہانگیر جنجوعہ،راجہ افتاب حسین جنجوعہ، راجہ ہارون جنجوعہ،راجہ اظہر سلطان،حاجی ریاست حسین،احسان الحق قریشی، چوھدری نعیم بنارس،سیٹھ عبدالروف و دیگر نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button