3 January 2025DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan: Commissioner Rawalpindi Visits Daducha Dam and Banth Section of Rawalpindi Ring Road

کمشنر راولپنڈی ڈویژن نے دادوچھا ڈیم اوربانٹھ راولپنڈی رنگ روڈ بمقام بانٹھ کا دورہ کیا۔

گوجرخان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم , 03,جنوری 2025ء)—کمشنر راولپنڈی ڈویژن نے دادوچھا ڈیم اوربانٹھ راولپنڈی رنگ روڈ بمقام بانٹھ کا دورہ کیا۔ انہوں نے دونوں میگا پراجیکٹس پر جاری کام کی رفتار و معیار کا جائزہ لیا اور منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اگر مزیدٹیموں کو بھی موبالائز کرنا پڑے تو وہ کی جائیں اور ٹائم لائن کے مطابق ہر کام کی انجام دہی یقینی بنائیں۔ کمشنر راولپنڈی کو بانٹھ کے مقام پر بریفنگ میں بتایا گیا کہ راولپنڈی رنگ روڈ38.3 کلومیٹر کا پراجیکٹ ہے 40 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ منصوبے کی تکمیل کے لئے دسمبر 2025 کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے۔دادوچھا ڈیم سائٹ پر بریفنگ میں بتایا گیا کہ اس منصوبے کا 18 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔ لینڈ ایکویزیشن سو فیصد مکمل جبکہ سول ورک پر کام جاری ہے۔ منصوبے کی تکمیل کے لئے دو سال کا ٹارگٹ رکھا گیا ہے۔

Gujar Khan (Pothwar.com, January 3, 2025) – Commissioner Rawalpindi Division visited the sites of the Daducha Dam and Rawalpindi Ring Road near Banth to inspect the pace and quality of ongoing work on these mega projects. During the visit, the Commissioner instructed that all projects must be completed within the stipulated timeframe, emphasizing that if additional teams need to be mobilized, they should be. He stressed the importance of adhering to project timelines.

At Banth, the Commissioner was briefed that 40% of the Rawalpindi Ring Road project, which spans 38.3 kilometers, has been completed. The deadline for project completion is set for December 2025.

Meanwhile, at the Daducha Dam site, the briefing revealed that 18% of the project is complete. Land acquisition has been finalized 100%, and civil work is actively progressing. The target for project completion is within two years.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button