30 September 2024DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Large Turnout at Free Eye Camp Organized by Raja Saqlain and Raja Shuja in Mamyam

راجہ ثقلین آف ممیام اور راجہ شجاع جنجوعہ کی طرف سے فری آئی کیمپ کا انعقاد

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،30ستمبر2024)
راجہ ثقلین آف ممیام اور راجہ شجاع جنجوعہ کی طرف سے فری آئی کیمپ کا انعقاد بڑھی تعداد میں عوام علاقہ مستعفید، سینکڑوں کی تعداد میں مرد و خواتین کو فری عینکیں ادوایات دی گئی،بعض کے آپریشن بھی ہونگے، تفصیل کے مطابق گذشتہ روز ایم پی اے راجہ صغیر احمد کی سر پر ستی میں ممیام راجگان کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات راجہ ثقلین آف ممیام اور راجہ شجاع جنجوعہ نے اپنی رہائش گاہ بابو اللہ دتہ آئی ہسپتال کے ذریعے ایک فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا جس میں ممیام، بگلہ، ممیال، ٹیری،پدری، سکوٹ، سلطان خیل سمیت دیگر علاقہ سے بڑھی تعداد میں مر د و خواتین نے شرکت کی اور فری آئی کیمپ سے مستعفید ہوئے فری آئی کیمپ میں قابل ڈاکٹروں کی ٹیموں نے مریضوں کو چیک اپ کیا اور ان کو فری عینکیں ادوایات دی جبکہ زکوۃ کے مستحق افراد کا فری آپریشن بھی کیا جائے گا، معزین علاقہ راجہ مظہر اقبال اور راجہ عمران سمیت دیگر نے راجہ ثقلین آف ممیام اور راجہ شجاع جنجوعہ کا شکریہ ادا کیا۔

Mator – Pothwar, Kabir Ahmad Janjua, 30th September 2024)–
A free eye camp was successfully organized by Raja Saqlain of Mamyam and Raja Shuja Janjua at their residence in Babu Allah Ditta Eye Hospital. The camp, conducted under the patronage of MPA Raja Sagheer Ahmad, saw a large turnout of men and women from Mamyam, Bagla, Mamyal, Teri, Padri, Skot, Sultan Khel, and neighbouring areas.

During the camp, a team of skilled doctors provided free eye check-ups, distributed glasses, and prescribed medicines to hundreds of attendees. Additionally, operations will be carried out for patients eligible under Zakat. Local notables, including Raja Mazhar Iqbal and Raja Imran, expressed their gratitude towards Raja Saqlain and Raja Shuja for their efforts in organizing the event and serving the community.

 

 

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button