DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London: Haider Ali who drove 100ft with 12-year-old girl trapped under his van in Rochdale

حیدر علی ایک وین ڈرائیور  اپنی گاڑی کے نیچے پھنسی ہوئی ایک 12 سالہ لڑکی کے ساتھ تقریباً 100 فٹ تک گاڑی چلاتا رہا

لندن (پوٹھوار ڈاٹ کام، محمد نصیر راجہ، ستمبر 09، 2024) -حیدر علی ایک وین ڈرائیور  اپنی گاڑی کے نیچے پھنسی ہوئی ایک 12 سالہ لڑکی کے ساتھ تقریباً 100 فٹ تک گاڑی چلاتا رہا اور اسے انداذہ نہ ہوا کہ وہ ایک زندہ انسان ہے بلکہ اسے ٹریفک کون سمجھتا رہا۔

 ستائیس سالہ حیدر علی اولڈہم کے ایک ڈرائیو تھرو ریسٹورنٹ سے کافی خرید رہا تھا جب وہ اپنی وین کے سامنے سے گزرتی ہوئی لڑکی کو دیکھنے میں ناکام رہا۔

اسے تب ہی احساس ہوا کہ کیا ہوا تھا جب لڑکی گاڑی کے پیچھے سے نکلی اور بے ترتیبی سے فرش پر پڑی پائی گئی۔ وہ ایک ٹوٹی ہوئی کالر بون اور کہنی کے ساتھ ساتھ رگڑ کھانے سے جلد کے جھلس جانے کا شکار ہو گئی۔

حادثے کے وقت، پولیس نے کہا کہ اسے ”خطرناک” چوٹیں آئیں۔ روچڈیل سے تعلق رکھنے والے علی نے پولیس کو بتایا کہ اسے احساس نہیں تھا کہ اس کی وین نے لڑکی کو ٹکر ماری ہے اور کہا کہ اس نے سوچا کہ اس کی وین کے نیچے ٹریفک کون آ گئی ہے۔

لڑکی کے خاندان نے استغاثہ کی حمایت کرنے سے انکار کر دیا، یعنی اس پر لاپرواہی سے گاڑی چلانے سے شدید چوٹ پہنچانے کا الزام نہیں لگایا جا سکتا۔

 مجسٹریٹس کی عدالت میں گزشتہ جمعرات (29 اگست)، علی نے احتیاط اور توجہ کے بغیر گاڑی چلانے کے کم درجے کےالزام کو تسلیم کیا۔ اس پر £300 جرمانہ عائد کیا گیا، £205  کورٹ کے اخراجات اور  سرچارج ادا کرنے کا حکم دیا گیا اور اس کے ڈرائیونگ لائسنس میں چھ پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا۔ عدالت کو بتایا گیا کہ دو سال پہلے اس کے  لائسنس پر تیز رفتاری کے جرم میں میں پہلے سے ہی تین پوائنٹس موجود تھے۔

London (Pothwar.com, Mohammad Naseer Raja, September.09, 2024) –Haider Ali A van driver who drove for almost 100 feet with a 12-year-old girl trapped underneath his vehicle claimed he thought he had run over a traffic cone.

Haider Ali, 27, was buying coffee from a drive-thru restaurant in Oldham when he failed to spot the girl crossing in front of his Vauxhall Combo van. After running over the victim, he drove on to pay for his food.

He only realised what had happened after the girl emerged from the back of the vehicle and lay motionless on the floor. She was left with a broken collarbone and elbow as well as friction burns.

At the time of the crash, police said she suffered ”life-changing” injuries. Ali, of Rochdale, told police he did not realise his van had hit the girl and said he thought he had run over the traffic cone.

The girl’s family declined to support a prosecution, meaning he could not be charged with causing serious injury by careless driving.

At Tameside Magistrates Court last Thursday (August 29), Ali admitted the lesser charge of driving without due care and attention. He was fined £300, ordered to pay £205 in costs and victim surcharge and had six points added to his driving licence. The court heard he already had three points on his licence for speeding two years ago.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button