کلرسیداں(پوٹھوار ڈاٹ کام، ماکرام الحق قریشی، 23 جولائی، 2024) –پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری جاوید کوثر،کلرسیداں اور دولتالہ سے سابق ارکان اسمبلی کرنل محمد شبیر اعوان اور چوہدری ساجد پیر کے روز چار مقدمات میں دہشتگردی کورٹ فیصل آباد میں پیش ہوئے جہاں عدالت نے خالد شفیق ایڈووکیٹ کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے ان کی 12 اگست تک عبوری ضمانت دیتے ہوئے اگلی سماعت کے لیئے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔
Kallar Syedan (Pothwar.com, Ikramul Haq Qureshi, July 23, 2024) – PTI Member of Punjab Assembly Chaudhry Javed Kausar, former MPA from Kallar Syedan and Daultala Colonel Muhammad Shabbir Awan and Chaudhry Sajid Mehmood were brought before the Terrorism Court on Monday in four cases.
The trio appeared in Faisalabad where the court agreed with the arguments of Khalid Shafiq Advocate granted interim bail till August 12 and issued notices to the parties for the next hearing.