DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan: Journalist Chaudhry Akhlaq Hussain’s mother passed away after hearing of her son being shot and injured

صحافی چوہدری اخلاق حسین کی والدہ اپنے بیٹے کی گولی لگنے سے زخمی ہونے کی خبر سن کر انتقال کر گئیں۔

گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، اکرام الحق قریشی، 01، جون، 2024) –بیول کے سینئر صحافی چوہدری اخلاق حسین کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں نمازجنازہ بروز ہفتہ دن گیارہ بجے نزد بیول میں ادا کی جائے گی یاد رہے کہ گزشتہ شب ان کے فرزند چوہدری اخلاق حسین نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے تھے جس کی اطلاع ملنے پر ان کی والدہ پر فالج کا حملہ ہوا اور جانبر نہ ہو سکیں اور انتقال کر گئیں۔

Gujar Khan (Pothwar.com, Ikramul Haq Qureshi, 01, June 2024) – The mother of senior journalist Chaudhry Akhlaq Hussain of Bewal has passed away.

Chaudhry Akhlaq Hussain was injured after being shot by unknown motorcyclists, after receiving the information, his mother had a stroke and passed away.

Show More

Related Articles

Back to top button