DailyNewsHeadlinePothwar.com

Gujar Khan: Chaudhry Akhlaq Hussain, a senior journalist of Bewal shot and injured

بیول کے سینئر صحافی چوہدری اخلاق حسین نامعلوم موٹرسائیکل ملزمان کی فائرنگ سے زخمی

گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، اکرام الحق قریشی، 31، مئی، 2024) –بیول کے سینئر صحافی چوہدری اخلاق حسین نامعلوم موٹرسائیکل ملزمان کی فائرنگ سے زخمی،ملزمان جائے وقوعہ سے فرار مضروب صحافی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرخان منتقل کردیا گیا حادثہ شب نو بجے کے قریب چوآخالصہ بیول روڈ پر واقع ٹکال پل کے قریب اس وقت پیش آیا جب چوہدری اخلاق حسین اپنی گاڑی میں اپنے گھر جا ریے تھے کہ دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار ایک دم سڑک پر آ گئے اور ان پر فائرنگ شروع کردی ایک گولی ان کے کندھے میں لگی جس سے وہ زخمی ہو گئے انہیں ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرخان منتقل کردیا گیا

Gujar Khan (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, 31, May, 2024) – Senior journalist Chaudhry Akhlaq Hussain of Bewal was injured in the firing by an unknown motorcycle.

At around 9:00 PM, it happened near Takal Bridge on Choa Khalsa Bewal Road, when Chaudhry Akhlaq Hussain was going to his house in his car when two unknown motorcyclists suddenly came on the road and started firing at him. He was injured in the shoulder and was shifted to THQ Hospital Gujarkhan.

Show More

Related Articles

Back to top button