DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat police operation, 02 accused who committed an incident at the expensive watch shop with force of arms arrested

روات پولیس کی کاروائی،اسلحہ کے زور پرقیمتی گھڑیوں کی دوکان پر واردات کرنے والے 02ملزمان گرفتار

روات (پوٹھوار ڈاٹ کام، اکرام الحق قریشی، 28، مئی، 2024) –روات پولیس کی کاروائی،اسلحہ کے زور پرقیمتی گھڑیوں کی دوکان پر واردات کرنے والے 02ملزمان گرفتار، چھینی گئی01 لاکھ روپے کی نقدی، 19 قیمتی گھڑیاں اور لیپ ٹاپ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ کے زور پرقیمتی گھڑیوں کی دوکان پر واردات کرنے والے02 ملزمان غفران اور غلام مقتصد کو گرفتارکر لیا،گرفتار ملزمان سے چھینی گئی رقم 01 لاکھ روپے، 19 قیمتی گھڑیاں اور لیپ ٹاپ برآمد کر لیئے ملزمان سے مال مسروقہ کی برآمدگی شناخت پریڈ کے بعد کی گئی،۔

Rawat (Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, 28, May, 2024) – Rawat police action, 02 accused who raided a valuable watch shop at gunpoint were arrested, 01 lakh rupees in cash, 19 valuable watches and a laptop were recovered. According to the details, Rawat police arrested 02 accused Ghafran and Ghulam Muqtasad who committed an attack on the precious watch shop by force of arms. The recovery of the stolen goods was done after the identification parade.

Show More

Related Articles

Back to top button