کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,26, مارچ,2024ء)—پنجاب پٹرولنگ پولیس شاہ خاکی(کلرسیداں) کے سب انسپکٹریاسر محمود نے بتایا کہ اے ایس آئی جہانگیر افضل کلرسیداں دھانگلی روڈ پر دوران گشت جدید تکنیک بذریعہ ای پولیس ایپ آزادکشمیر کے ضلع میرپور کے کاشف جنید ولد ارشاد گل خان ساکن میرپور کے شناختی کارڈ کو چیک کیا تو وہ تھانہ قلعہ دیدار سنگ گوجرانوالہ کا مجرم اشتہاری بجرم 489/f نکلا جسے گرفتار کرکے کلر سیداں پولیس کی حوالات میں بند کردیا گیا۔
Kallar Syedan (Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, 26, March 2024)- Sub-Inspector Asar Mehmood of Punjab Patrolling Police Shah Khaki (Kallar Syedan) said that ASI Jahangir Afzal during patrolling on Dhuangli Road using modern techniques through the e-police app, the checked id of Kashif Junaid son of Irshad Gul Khan of Mirpur district of Azad Kashmir of Mirpur resident, then he turned out to be wanted criminal of Qila Didar Sang, Gujranwala. The police station arrested him and locked him up under the reference of Kallar Syedan Police.