کوٹلی ستیاں (پوٹھوار ڈاٹ کام، 15 فروری 2024) – پیر حق خطیب اور اقرارالحسن آج ایک دوسرے کے آمنے سامنے۔ صورتحال انتہائی گھمبیر ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق اقرار الحسن نے کئی ایک پروگرامز کے ذریعے پیر حق خطیب کی جادوئی ٹرکس کو عوام کے سامنے پیش کرتے ہوئے انھیں للکارا اور ون ٹو ون مناظرے کی دعوت دی۔ جس پر اقرار الحسن کے مطابق نہ صرف پیر صاحب نے اقرار پر عدالتی دعوی دائر کیا بلکہ انھیں دھمکی آمیز پیغامات بھی بھیجے گئے جن میں انھیں اور ان کے خاندان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔ مگر اقرار الحسن اپنی ٹیم کے ساتھ پیر صاحب کے آستانے پر پہنچ گئے اور انھیں اپنے ساتھ لائے گئے وہیل چئیر زدہ مریضوں کو اپنی چف چف سے صحت یاب کرنے کا چیلنج دے دیا۔ پیر صاحب کے حمایتیوں نے نہ صرف لائیو اقرارالحسن اور ان کی ٹیم کے ساتھ بد تمیزی کی بلکہ دھمکیاں بھی دیں مگر جب اقرار الحسن نے پیر صاحب سے ملاقات کے بغیر نہ جانے کا الٹی میٹم دیا تو آخر کار پیر صاحب کو باہر آنا پڑا مگرانھوں نے اپنے مریدوں کو ختم نبوت کے نعرے سے اس طرح سے اشتعال دلایا کہ وہ لوگ اقرار الحسن کی ٹیم پر چڑھ دوڑے اس دوران مقامی پولیس نے اقرار الحسن کی ٹیم کو بحفاظت باہر نکالا۔ اس ساری کارروائی کے دوران نہ تو کوئی چف اقرار الحسن کو منظر سے غائب کر سکی نہ ہی پیر صاحب کسی مریض کو اپنی چف سے صحت یاب کرسکے۔
Kotli Sattian (Pothwar.com, February 15, 2024) – A heated confrontation unfolded today between Pir Haq Khateeb and Iqrar-ul-Hassan, bringing the situation to a serious turn. According to details, Iqrar-ul-Hassan, through several programs, exposed the magical tricks of Pir Haq Khateeb’s trucks in front of the public, challenging him to face one-on-one debates. In response, not only did Pir Haq Khateeb file a legal suit against Iqrar, but he also received threatening messages, including threats to his and his family’s life.
However, Iqrar-ul-Hassan, along with his team, reached Pir Haq Khateeb’s sanctuary and extended an invitation to heal wheelchair-bound patients with their unique healing methods. Supporters of Pir Haq not only showed disrespect towards Iqrar-ul-Hassan and his team but also issued threats. However, when Iqrar-ul-Hassan gave a counterstatement without meeting Pir Haq, the situation escalated, ultimately forcing Pir Haq Khateeb to leave the premises.
During this time, local police safely escorted Iqrar-ul-Hassan’s team out. Throughout these events, neither could anyone silence Iqrar-ul-Hassan nor could Pir Haq Khateeb demonstrate healing with his methods. The entire episode left the public divided and impassioned, with some rallying in support of Iqrar-ul-Hassan’s team. During this entire operation, neither a Pir Khateeb could make Iqarul Hasan disappear from the scene, nor could Pir Saheb heal any patient with his chuf chuf.
جاھلوں کا سمندر ھے۔