DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com
Kallar Syedan: Malik Azhar Mehmood Awan, police officer of Chakrali Badhal, has been promoted to as DSP
چکڑالی بدھال کے پولیس آفیسر ملک اظہر محمود اعوان ڈی ایس پی کے عہدے پر کنفرم کر دیئے گئے

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,11،دسمبر,2023)—کلرسیداں کے نواحی گاؤں چکڑالی بدھال کے پولیس آفیسر ملک اظہر محمود اعوان ڈی ایس پی کے عہدے پر کنفرم کر دیئے گئے جبکہ پولیس اسٹیشن کلرسیداں میں تعنیات اے ایس آئی راجہ محمد سفیر سب انسپکٹر،موہڑہ کنیال کے محمد رفیق بھی سب انسپکٹر کے عہدوں پر ترقی پا گئے جبکہ راجہ عابد حسین اے ایس آئی بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں ادہر مقامی کاروباری افراد مسعود احمد بھٹی،چوہدری توقیراسلم،راجہ ظفر محمود،زین العابدین عباس،ٹھیکیدار محمد کبیر،حسنین کبیر،شاہ زیب کبیر،مجتبی کبیر ایس ایچ او کلرسیداں سبطین الحسنین،عمران نواب،ماسٹر ظہیر،چوہدری طارق تاج نے تمام محکمانہ ترقیاں پانے والے پولیس افسران کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔




