مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،28اکتوبر2023)
صدر تحریک ترقی و کمال پاکستان جنرل(ر)فرخ بشیر نے کہوٹہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نئی پارٹی بنانے کا مقصد آئین کی بالادستی اور عوام کے فلاح و بہبود ہے ہمارا مشن ہے کہ صحت اور تعلیم کی سہولت عوام کی دلیل تک میسر ہو انہوں نے کہا کہ موجودہ استحالی نظام ہر سطح پر بری طرح سے ناکام ہو چکا ہے تمام پاکستان سے لے کر اب تک تمام جمہوری و غیر جمہوری جو حکومتیں پاکستان کے بنیادی مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہی بلا شبہ کچھ ادوار میں تعمیر و ترقی ہوئی لیکن مجموعی طور پر اگر دیکھا جائے تو ہم وہ مقاصد حاصل نہیں کر سکے جس کے لیے یہ ملک حاصل کیا گیا تھا جس کی وجہ حقیقی مخلص اور دیانت دار قیادت کا نہ ہونا ہے جنرل فرخ بشیر نے مزید کہا کہ زیادہ تر سیاسی جماعتوں میں موروثی قیادت ہے جبکہ کچھ جماعتیں دین کو آلہ کار بنا کر اپنے سیاسی مقاصد حاصل کر رہی ہیں انہوں نے کہا کہ حقیقی قیادت کی عدم موجودگی میں بیشتر جماعتوں نے سیاست کو تیار بنا رکھا ہے اور قومی دولت کو بے دریغ لوٹ رہے ہیں مگر اب عوام میں شعور بیدار ہو چکا ہے ضرورت ایک بے لوث حقیقی قیادت کی ہے انہوں نے کہا کہ تحریک ترقی و کمال پارٹی یہ قیادت فراہم کرے گی ہمارا مقصد نچلی سطح تک صحت تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم کرنا ہے اور پاکستان کو عالمگیر اسلامی اصولوں کے مطابق پرامن ماڈرن اور ترقی یافتہ ریاست بنانا ہے جہاں ائین کی بالادستی اور قانون پر عمل درامد ہو جہاں صوبوں اور ریاستی اداروں میں عام آہنگی اور یکسوئی کے ساتھ عوام کی فلاح و بوجھ پر توجہ دے سکیں پاکستان کو اللہ تعالی نے ہر چیز سے مالا مال کیا ہے صرف منصفانہ اور ترقی پسند نظام قائم کرنے کی ضرورت ہے تحریک ترقی و کمال پارٹی پاکستان کے عوام کو ایک صاف ستھری قیادت مہیا کر کے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے مخلص اور پاکستان سے محبت کرنے والوں کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں۔
Mator (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 28 October 2023)—“Former General (R) Farooq Bashir Announces New Political Party in Kahuta which Aims for Constitutional Supremacy and Public Welfare”
In an address to the press in Kahuta, President of the Movement for Progress and Excellence, General (R) Farooq Bashir, emphasized that the primary goal of their new political party is to uphold constitutional supremacy and promote the well-being of the people. He outlined their mission to ensure access to healthcare and education for all citizens.
General Bashir noted that the current political system has largely failed at every level and failed to achieve the foundational objectives set for Pakistan. He attributed this failure to the lack of sincere and honest leadership. He further stated that many political parties are burdened with hereditary leadership or use religion as a tool to achieve their political goals, rather than serving the people.
General Farooq Bashir stressed the need for genuine leadership and claimed that most political parties have exploited politics and plundered the national treasury. However, he expressed optimism that the public has become more aware and that the need for an untainted, sincere leadership is now apparent.
He promised that the Movement for Progress and Excellence party would provide such leadership. Their objective is to deliver essential services, such as healthcare and education, to the grassroots level, and to transform Pakistan into a peaceful, modern, and prosperous state following global Islamic principles. They also emphasized the importance of upholding the Constitution and the rule of law.
General Bashir concluded by stating that Pakistan, with its abundance of resources, only requires a just and progressive system. The Movement for Progress and Excellence party aims to provide Pakistan’s people with honest and capable leadership, open to all those who love the country.