DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat: An 18-year-old youth opened fire and injured another motorcyclist on Rawat Kallar Road

روات کلر روڈ پر اٹھارہ سالہ نوجوان نے فائرنگ کر کے دوسرے موٹرسائیکل سوار کو زخمی کردیا

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,29،اگست,2023)—روات کلر روڈ پر اٹھارہ سالہ نوجوان نے فائرنگ کر کے دوسرے موٹرسائیکل سوار کو زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق مقصود کیانی ولد محمد رمضان ساکن ددہوچھہ روات چک بیلی روڈ پر اپنا ہوٹل بند کر کے موٹرسائیکل پر گھر جا رھا تھا کہ روات کلرسیداں روڈ پر اسے سترہ اٹھارہ سال کے نوجوان بعمر 17/18 سال نے میرا پیچھا کر کے پشتو زبان میں کوئی بات کی اور پنڈلی میں فائر مار دیا جو میری دائیں ٹانگ میں لگا. اس موقع پر قریب ہی پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس چوکپنڈوری کے ڈیوٹی افسر حفیظ اے ایس ائی گشت پر موجود تھے انہوں نے زخمی کو قریبی نجی ہسپتال منتقل کر دیا

Rawat (Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, 29, August, 2023) – An 18-year-old youth shot and injured another motorcyclist on Rawat Kallar Road. According to the victim, Maqsood Kiyani son of Mohammad Ramzan of village Dhocha said was going home on my motorcycle after closing my hotel, when on Rawat Kallar Siddan Road, a 17/18 year old youth followed me and said something in Pashto language and shot me in the shin which hit my right leg. . On this occasion, duty officer Hafeez ASI of Punjab Highway Patrol Police Chowk Pindori was present on patrol and shifted the injured to a nearby private hospital.

Show More

Related Articles

Back to top button