DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; A 35-year-old man was shot dead in Sirot area of Kahuta police station area

تھانہ کہوٹہ کے علاقہ سروٹ میں 35 سالہ شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔

کہوٹہ:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,عمران ضمیر,29،جولائی,2023)— تھانہ کہوٹہ کے علاقہ سروٹ میں 35 سالہ شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔ مقتول کی شناخت عمران شہزاد ولد محمد سلمان سکنہ سروٹ کے نام سے ہوئی۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ کہوٹہ جائے وقوعہ پر پہنچگئی۔ پولیس نے نعش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈکواٹرہسپتال کہوٹہ منتقل کردی۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کو 5 فائر مارے گئےہیں۔

Kahuta: (Pothwar.com, Imran Zamir, 29, July 2023)- A 35-year-old man was shot dead in Sirot area of Kahuta police station.
The victim was identified as Imran Shahzad son of Muhammad Salman of village Sarot. As soon as the incident was reported, the police reached the scene of the incident. The police took the body into custody and shifted it to Tehsil Headquarters Hospital Kahuta for post-mortem. According to police sources, the victim was shot 5 times.

 

میدان کربلاء میں حق و باطل کافلسفے واضح ہوا

The philosophy of right and wrong became clear in the field of Karbala

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،29جولائی2023)
معروف سیاسی،سماجی ومذہبی شخصیت راجہ صغیر احمد بگہاروی نے اپنے بیان میں کہا کہ میدان کربلاء میں حق و باطل کافلسفے واضح ہواکربلا کے میدان میں حق و باطل کے فلسفے کو واضح اور صاف طور پر پیش کیا گیا اور اصحاب حسینی ؑنے باطل نظام و نظریئے کے خلاف عظیم جہاد کے ذریعے یزیدی فکر کو ہمیشہ کیلئے نابود کیا۔جبکہ کربلاء کے میدان میں ایک مختصر سا لشکر اپنے سے کئی گناء بڑے لشکر سے ٹکرایا اور اس جنگ میں اسلام دشمن قوتوں کو شکست فاش ہوئی اور خانوادہ رسالت ﷺ کے جوانوں نے میدان کربلاء میں وہ کارنامے اور جرات کے فلسفے کو پیش کیا جسکو دیکھ کر پوری دنیا دنگ رہ گئی ان مجاہدین نے فتنہ و فساد اور اسلام و خدا کی دشمنی کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دیا گیا اور جن قوتوں نے اسلام سے انحراف کیا ان کے چہروں کو بے نقاب کیا اور واضح کیا کہ اسلام پر مر مٹنے کا جذبہ مسلمانوں میں آج بھی موجود ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button