لندن(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,16،اکتوبر,2022)—پی ٹی آئی ایم سی کلرسیداں کے صدر سید سیماب حیدر شاہ نقوی نے لندن سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں نظام تبدیل کیئے ترقی خوشحالی اور گڈ گورنس ممکن ہی نہیں ہے اس کے لیئے قوم کو انتخابات میں تعلیمیافتہ دیانتدار اور مخلص لوگوں کا چناؤ کرنا ہوگا موجودہ امپورٹڈ حکومت کی موجودگی میں گڈ گورنس ممکن ہی نہیں معاشرتی ہم آہنگی سمیت تمام مسائل کا حل جدید خطوط پر اسمبلیوں میں نئی قانون سازی اور خودکو ملکی قوانین کے تابع کرنا ہے برطانیہ جیسے ملک میں ہمارے لوگ قانون سے انحراف کا تصور تک نہیں کرتے جبکہ پاکستان میں غریب کے لیئے قانون کچھ اور ہے اور عام اشخاص کے لیئے انتہائی مختلف اور سخت ہے یہی تفریق ہمارے معاشرے میں عدم توازن کو جنم دیتی ہے۔
London (Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, 16, October 2022)- PTI MC Kallar Syedan President Syed Seemab Haider Shah Naqvi has said in a statement issued from London that changing the system in Pakistan for development, prosperity, and good Governance is not possible.
For this, the nation has to choose educated, honest and sincere people in the elections. Good governance is not possible in the presence of the current imported government.
The solution to all problems including social harmony should be enacted in the assemblies on modern lines and new legislation and self- In a country like Britain, our people don’t even think of deviating from the law, while in Pakistan, the law is different for the poor and very different and strict for the common people. This difference creates an imbalance in our society.