DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan: Citizens suffer from insecurity due to incidents of theft and robbery in Mandra and Jatli area

تھانہ مندرہ،جاتلی اور گوجر خان کی حدود میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں سے شہری عدم تحفظ کا شکار

گو جر خان۔(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،,27،ستمبر,2022)— تھانہ مندرہ،جاتلی اور گوجر خان کی حدود میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں سے شہری عدم تحفظ کا شکار,تفصیلات کے مطابق محمد حمزہ سکنہ بھیر رتیال نے تھانہ جاتلی میں ایف آئی آر درج کرائی کہ گزشتہ روز بچوں کے ہمراہ راولپنڈی گیا ہوا تھا دن دو بجے گھر واپس آیا کمرے کے دروازے کھلے ہوئے تھے نامعلوم چور گھر سے نقدی 350000 موبائیل فون اور دیگر اشیاء چوری کر کے کے گئے ہیڈ ٹیچر گورنمنٹ گرلز ماڈل پرائمری سکول للیال نے ایس ایچ او پولیس تھانہ جاتلی کو اطلاع دی ہے کہ سکول مرج ہونے کے سلسلے میں محکمانہ آرڈر کے تحت للیال گورنمنٹ سکول کی ایک بلڈنگ بند کر دی گئی تھی جو کافی عرصہ سے بند پڑی ہے کچھ نامعلوم افراد نے پہلے بھی اس عمارت سے ٹی آئرن چرا لیں اور پھر نلکے کا کچھ قیمتی سامان چرا لیا تھا محکمانہ طور پر اس کی اطلاع دی تھی مگر کوئی کاروائی عمل میں نہ لائ گئی آج کو کمیٹی ممبران جن میں سے ایک عاطف محمود ہیں وہ آج بارش کی وجہ سے گری ہوئی دیوار کو دیکھنے کیلئے اس سکول میں گئے تو وہاں پر دونوں واش رومز کے دروازے غائب تھے اور برآمدے کے تمام آئرن بھی موجود نہ تھی پولیس تھانہ جاتلی مقدمہ درج کر لیا بابر علی نے تھانہ جاتلی میں ایف آئی آر درج کرائی کہ ہم بھیر رتیال والا روڈ بنا رہے ہیں گزشتہ رات نامعلوم چور روڈ پر پڑی ہماری پانی والی ٹینکی چرا کر لے گئے محمد قاسم نے تھانہ گوجر خان میں ایف آئی آر درج کرائی کہ گزشتہ رات مسلم سکول کے باہر لگے واٹر فلٹریشں پلانٹ سے کمرے کا تالہ توڑ کر ایک عدد موٹر اور ایک عدد اسٹیپلیزر چوری کر کے لے گئے اسامہ شبیر نے تھانہ گوجر خان میں ایف آئی آر درج کرائی کہ گزشتہ رات اس کے گھر کے تالے توڑ کر چور ایک عدد ایل ای ڈی دو عدد طلائی انگھوٹیاں مالیتی ساٹھ ہزار اور نقدی 30000 چوری کر کے لے گئے تنویر احمد نے تھانہ مندرہ میں ایف آئی آر درج کرائی کہ وہ بسلسلہ نوکری راولپنڈی مقیم ہے گزشتہ روز گھر آیا تو گھر کا مرکزی دروازے سمیت گھر کے کمروں کے تالے ٹوٹے ہوئے تھے سامان بکھرا پڑا تھا اور گھر سے پانچ عدد پنکھے ایک عدد فریج اور دیگر سامان غائب تھا جو نامعلوم چور چرا کر لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ادھر مسلم سکول کے سامنے سمال پارکس میں لگے لوہے کے بنچ بھی چوری کرلیے گے گوجرخان سرکل میں بڑھتی ہوہی وارداتوں پر شہری عدم تحفظ کا شکار ہیں پولیس گشت کا نظام بھی غیر موثر ہو چکاہیشہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ گوجرخان میں بڑھتے جراہم کی روک تھام کے لیے پولیس سخت اقدام کرے

Gujar Khan. ( Pothwar.com,, 27, September 2022)- In the limits of Mandra, Jatli and Gujar Khan police stations, victims of civil insecurity due to theft incidents,

According to the details, Muhammad Hamza of Bher Ratiyal police station Jatli said I lodged an FIR that yesterday I had gone to Rawalpindi with my children and returned home at 2 o’clock, The doors of the room were open, Unknown thieves stole cash 350000 mobile phone and other items from the house.

Head Teacher Government Girls Model Primary. School Laliyal has reported to SHO Police Station Jatli that a building of Laliyal Government School was closed under a departmental order in connection with a school merger which has been closed for a long time and thieves entered the building and stole T-iron from and some valuable tap equipment, reported it departmentally, but no action was taken. When they went to this school to see the wall, the doors of both the washrooms were missing and all the irons on the veranda were missing. Jatli police station registered a case.

Babar Ali filed an FIR in Jatli police station that we are building a house on Bher Ratialwala Road, Last night, our water tank was stolen.

An FIR was filed that last night a motor and a stapler were stolen from the water filtration plant outside the Muslim School by breaking the lock of the room. By breaking the locks of the house, thieves stole one LED, two gold rings worth 60,000 and cash 30,000. The locks of the rooms of the house including the main door were broken, the belongings were scattered and five fans, one refrigerator, and other items were missing from the house, which was stolen by unknown thieves.

The police registered a case and started an investigation. The iron benches in front of the small parks will also be stolen. The police patrolling system has also become ineffective. The citizens have demanded that the police should take strict measures to prevent the increasing crime in Gujarkhan.

Show More

Related Articles

Back to top button