DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Oil tanker overturns in Jatli as police Corden of area

گوجر خان؛ جاتلی میں آئل ٹینکر الٹ گیا، پولیس نے کارڈن کر کے امدادی ٹیموں کی مدد سے آئل ٹینکر کو روڈ سے ہٹا دیا

گو جر خان,اسلام پورہ جبر۔(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،,26،ستمبر,2022)—جاتلی کے علاقہ میں آئل ٹینکر بے قابو ہو کر الٹنے کا معاملہ،واقعہ کی اطلاع پر ایس پی صدر پولیس نفری کے ہمراہ فوری موقعہ پر پہنچے،فوری طور پر تمام احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنایا گیا، وقوعہ کی جگہ کو کارڈن کر کے امدادی ٹیموں کی مدد سے آئل ٹینکر کو روڈ سے ہٹا دیا گیا ہے،پولیس کے بروقت رسپانس سے شہری کسی بھی نقصان سے محفوظ رہے

Jatli, Gujar Khan( Pothwar.com,, 26, September 2022) – In the case of an oil tanker overturning in Jatli area, on the information of the incident, SP Saddar along with the police team immediately rushed to the spot. On arrival, all precautionary measures were immediately implemented, and the oil tanker was removed from the road with the help of rescue teams after cordoning off the incident site.

Show More

Related Articles

Back to top button