DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; Walk and Seminar on Dengue Awareness Campaign at Associate College Kahuta for Women

ایسوسی ایٹ کالج کہوٹہ برائے خواتین میں ڈینگی آگاہی مہم کے سلسلہ میں واک و سیمینار

کہوٹہ:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، عمران ضمیر,04جولائی,2022)—ایسوسی ایٹ کالج کہوٹہ برائے خواتین میں ڈینگی آگاہی مہم کے سلسلہ میں واک و سیمینار۔ مسز رضوانہ ایوب پرنسپل کی زیرقیادت صفائی کے انتظامات اور ڈینگی کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیئے پمفلٹ تقسیم کیئے اور بینرز آویزاں کیئے۔ پرنسپل مسز رضوانہ ایوب نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہمیں ڈینگی سے ڈرنا نہیں بلکہ اس سے لڑنا اور اسکا مقابلہ کرنا ہے۔ گملوں۔برتنوں اور گھروں کے اندر پانی کھڑا رہنے سے اس میں ڈینگی پیدا ہوتا ہے۔ پانی کے برتنوں کو ڈھانپ کر رکھیں۔صفائی کا خاص خیال رکھیں۔

Kahuta: (Pothwar.com, Imran Zamir, July 04, 2022) * Associate College Kahuta for women in connection with the walk and seminar in connection with the dengue awareness campaign. Under the leadership of Mrs. Rizwana Ayub Principal, sanitation arrangements and pamphlets were distributed and banners were hung to check the spread of dengue. Principal Mrs. Rizwana Ayub in her address said that we should not be afraid of dengue but we should fight it and fight it. Standing water inside pots, pots and houses causes dengue. Keep water containers covered. Take special care of cleanliness.

Show More

Related Articles

Back to top button