DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; Former General Councilor of Union Council Narh Shaukat Satti of Soon along with all his relatives, voters and supporters announced support for Col. Muhammad Shabbir Awan.

یونین کونسل نڑھ کے سابق جنر ل کونسلر شوکت ستی آف سون نے اپنے تمام عزیز و اقارب، ووٹروں،سپورٹروں کے ہمراہ کرنل محمد شبیر اعوان کی حمائت کا اعلان

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،26جون2022)
یونین کونسل نڑھ کے سابق جنر ل کونسلر شوکت ستی آف سون نے اپنے تمام عزیز و اقارب، ووٹروں،سپورٹروں کے ہمراہ PTIکے نامز د امیدوار کرنل محمد شبیر اعوان کی حمائت کا اعلان کر دیا کرنل محمد شبیراعوان کی سیاسی پوزیشن مزید مضبوط (سیاسی تجزیہ نگاروں) نے کرنل محمد شبیراعوان کو “فیورٹ “قرار دیا کرنل محمد شبیراعوان کی کامیابی کے لیے اپنی تمام تر صلاحتیں بروئے کار لاؤں گا تفصیل کے مطابق حالیہ ضمنی الیکشن میں حلقہ پی پی سیون میں سیاسی درجہ حرارت مزید تیز ہو گیا ہے گذشتہ روز یونین کونسل نڑھ کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت یونین کونسل نڑھ کے سابق جنر ل کونسلر شوکت ستی آف سون نے اپنے تمام عزیز و اقارب، ووٹروں،سپورٹروں کے ہمراہ PTIکے نامز د امیدوار کرنل محمد شبیر اعوان کی حمائت کا اعلان کر دیا انہوں نے کہا کہ کرنل (ر)شبیر اعوان کی کامیابی سے حلقے سے مسائل حل ہونگے کرنل (ر)شبیر اعوان ایک مخلص اور نیک انسان ہیں ان کی زندگی کا ایک ایک لمحہ عوام کی خدمت میں گزر رہا ہے عوام اپنا قیمتی ووٹ اس مرتبہ ووٹ کے صیح استعمال کرتے ہوئے عوام کی ہر دل عزیز شخصیت کرنل (ر)شبیر اعوان کو کامیاب کر یں انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ میں اور میرے تمام دوست کرنل شبیر اعوان کی کامیابی کے لیے دن رات ایک کر یں گے۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, June 26, 2022)
Former General Councilor of Union Council Nard Shaukat Satti of Soon along with all his relatives, voters and supporters announced support for PTI nominee Col. Muhammad Shabbir Awan. Col. (R) Shabbir Awan is a sincere and virtuous man. Every moment of his life is spent in the service of the people. The people will use their precious vote this time. May every dear person of the people make Col (retd) Shabbir Awan successful. He said that inshallah And all my friends will work day and night for the success of Colonel Shabbir Awan.

کرنل (ر)وسیم جنجوعہ کی کامیابی سے حلقے سے مسائل حل ہونگے, کاشف جاوید ستی

Col (retd) Wasim Janjua’s success will solve problems in the constituency, Kashif Javed Satti

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،26جون2022)
کہوٹہ کے نوجوان سیاسی کارکن کاشف جاوید ستی نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرنل (ر)وسیم جنجوعہ کی کامیابی سے حلقے سے مسائل حل ہونگے کرنل (ر)وسیم جنجوعہ ایک مخلص اور نیک انسان ہیں ان کی زندگی کا ایک ایک لمحہ عوام کی خدمت میں گزر رہا ہے کہوٹہ کے نوجوانوں نے سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر ایک عظیم کارنامہ ہے عوام اپنا قیمتی ووٹ اس مرتبہ ووٹ کے صیح استعمال کرتے ہوئے عوام کی ہر دل عزیز شخصیت کرنل (ر)وسیم جنجوعہ کو کامیاب کر یں ان خیالات کا اظہارکہوٹہ کے نوجوان سیاسی کارکن کاشف جاویدستی نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ووٹ ضمیر کی آواز اور قوم کی امانت ہوتی ہے میرے علاوہ اور بھی امیدوار ہیں عوام اپنے دل سے پوچھیں کہ ان کی ووٹ کا صیح حقدار کون ہے اور کون امیدوار ہے جو آپ کے مسائل کو حل کرانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور آوازبن کرپنجاب اسمبلی میں آپ کے حق کی خاطر لڑھ سکتا ہے اس لیے ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے جوش سے نہیں بلکہ ہوش سے کام لیں۔

تعزیت

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،26جون2022)
سابق چیئرمین ایم سی کلر سیداں شیخ عبدالقدوس کی وفات پر گہرے غم و دکھ کا اظہار شیخ عبدالقدوس ایک مخلص، نیک، ہنس مکھ، ملنسار ہر دلعزیز شخصیت تھے ان کی وفات سے پیدا ہونے والے خلاصدیوں پر نہیں ہو گا ان خیالا ت کا ظہار مسلم لیگ ن کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات چیئرمین راجہ ندیم احمد، راجہ سعید احمد، راجہ علی اصغر، راجہ طلعت، راجہ اسجد علی، راجہ اقدس علی راجہ مہمون علی نے اپنے ایک مشتر کہ تعزیتی بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ شیخ عبد القدوس کی وفات کو دل ابھی تک مان نہیں رہا ایسا لگ رہا ہے کہ کوئی ہم سے مذاق کر رہا ہے بس ابھی اچانک ادھر سے شیخ صاحب آجاہیں مگر نہیں جو حقیقت ہے اس جھٹلایانہیں جا سکتا ہمارے پیارے بھائی دوست شیخ عبدالقدوس اب ہم میں نہیں رہے اللہ پاک ان کی قبر پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرماہیں آمین

Show More

Related Articles

Back to top button